Hazara Combine Hockey CLUB

Hazara Combine Hockey CLUB

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazara Combine Hockey CLUB, Alamdar Road Gullstan Town Quetta, Quetta.

Photos from Hazara Combine Hockey CLUB's post 10/02/2026

Hazara Combine Hockey Club 10-02-2026
Ayub Stadium Simifinal Match Coas Hockey Tournament...

Photos from Hazara Combine Hockey CLUB's post 07/02/2026

تھرڈ چیف آف آرمی سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ میں ہزارہ کمبائن ہاکی کلب نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔۔۔۔ 07-02-2026

Photos from Balochistan Hockey Association's post 05/02/2026
Photos from Hazara Combine Hockey CLUB's post 12/01/2026

12 جنوری 2026ء ✨
جناح ہاکی سیریز کا تیسرا دن
آج جنرل موسی ہاکی اسٹیڈیم کوئٹہ میں جناح ہاکی سیریز کے تیسرے میچ ینگ نعیم ہاکی کلب اور شہید مجاہد بٹ ہاکی کلب کے مابین کھلا گیا۔ جو کے شہید مجاہد بٹ ہاکی کلب نے 2 کے مقابلے میں 3 گول سے جیت لیا - دونوں ٹیموں نے گول سکور کرنے کے لیے بھرپور کوشش کی ۔ سیریز کا چوتھا میچ منگل کو کھیلا جائے گا یہ سیریز برنی ہاکی کلب اور ہزارہ کمبائن ہاکی کلب آرگنائز کر رہی ہے ۔ بلوچستان ہاکی ایسویشن کے سیکرٹری جنرل جناب سعید امین صاحب کا بھی شکریہ جو اس سیریز کو مکمل طور پر سپورٹ کر رہے ہیں
آج کے میچ کے چیف گیسٹ جناب ڈی ایس پی سید طارق شاہ صاحب نے میچ جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد دی دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
اور اس ٹھنڈے موسم میں سیریز انعقاد کرنے کے اقدام کو خوش ائن قرار دیا
سیریز میں ہر ٹیم تین میچز کھیلے گی ٹاپ 2 ٹیموں کا فائنل کھیلا جائے گا

Photos from Hazara Combine Hockey CLUB's post 05/11/2025

31 اکتوبر کو ہزارہ کمبائن ہاکی کلب کویٹہ کے صدر اور ممبران نے چیف آف ساراون جناب حاجی لشکری رئیسانی سے ملاقات کی اور اولمپیئن صفدر علی بابل ہاکی گراؤنڈ گلستان ٹاؤن علمدار روڈ میں واقع گراؤنڈ کے بارے میں اظہار خیال کیا اور حاجی لشکری صاحب نے تسلی دی کہ وہ اس گراؤنڈ کو خود آکے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بنائے گئے اور آخر میں آنے والے دنوں میں بلوچستان ہاکی ایسوسیشن کے انتخابات کے بارے میں بھی بات چیت کی ۔

Photos from Hazara Combine Hockey CLUB's post 26/10/2025

مرحوم اولمپیئن صفدر علی بابل اور انٹرنیشنل سعید نعیم اختر صاحب 5 میچیز ہاکی سیریز کے آج کے فائنل میچ کے مہمانان خصوصی جناب علامہ علی حسنین ال حسینی صاحب اور سعید آمین جنرل سیکرٹری بلوچستان ہاکی ایسوسیشن تھےجو سابقہ چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل ریٹائرڈ محمد موسی خان ہزارہ ہاکی گروانڈ ایوب اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ شاندار ہاکی سیریز کے 5 میچیز میں سے تین میچیز جنرل ریٹائرڈ محمد موسی ہزارہ ہاکی گراؤنڈ اور 2 میچیز مرحوم اولمپیئن صفدر علی بابل ہاکی گراؤنڈ گلستان ٹاؤن علمدار روڈ میں کھیلے گئے۔ یہ ہاکی سیریز ہزارہ کمبائن ہاکی کلب اور برنی ہاکی کلب کے مابین کھیلا گیا۔ اس سیریز میں دونوں ٹیموں کے کھلاڈیوں نے بہترین کھیل پیش کیا اور ہاکی کےکھیل کے فروغ کو مزید قوت بخشی۔ فائنل میچ کے اختتام میں مہمانان خصوصی نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائ کی اور ان میں انعامات تقسیم کیے۔

Photos from Hazara Combine Hockey CLUB's post 23/10/2025

ہزارہ کمبائن ہاکی کلب کویٹہ کی جانب سے ہزارہ سوسائٹی ہائی اسکول کو انٹر اسکول فٹبال ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Alamdar Road Gullstan Town Quetta
Quetta
87300