Troll Everything

Troll Everything

Share

Welcome 😁

07/02/2026

Calm minds, strong shots 💚
Pakistan in control 🇵🇰🔥

31/01/2026

When they don’t know how to play you, they start questioning your legitimate bowling action. Typical poor Aussies 🤬🤬

24/01/2026

زینب:
"بطور باؤلر وقار، آپ کین ولیمسن کو کیسے آؤٹ کرتے ہیں؟ وہ وکٹ کے دونوں طرف کمال کھیلتا ہے، ایک مکمل بیٹسمین ہے۔"
وقار یونس:
"میں نے پاکستان کے کئی باصلاحیت باؤلرز کو اس کے خلاف کوچ کیا ہے، اسے آؤٹ کرنا ہمیشہ مشکل رہا۔ وہ ایک مشین ہے، لائن اور لینتھ میں ذرا سی بھی غلطی کی گنجائش نہیں۔"
کین ولیمسن:
"وقار کے لیے شاید آسان ہوتا، وہ مجھے اپنی ریورس سوئنگ یارکرز سے آؤٹ کر لیتا۔"
اتنا آسان نہیں…
لیکن اتنا مشکل بھی نہیں! 😌🔥

Photos from Troll Everything's post 23/01/2026

بنگلہ دیش نے آج کرکٹ دنیا کو حیران کر دیا خاص کر انڈیا کو 🤯🏏

BPL 2025 کا فائنل ایک یادگار منظر بن گیا جب ٹرافی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسٹیڈیم میں شاندار انداز میں اتاری گئی۔ 🚁🏆
ایسا لگ رہا تھا جیسے کوئی فلمی سین چل رہا ہو آسمان سے ٹرافی کی آمد اور گراؤنڈ میں ہزاروں شائقین کا جوش و خروش

یہ صرف ایک فائنل نہیں بلکہ ایک تاریخی لمحہ بن گیا
بنگلہ دیش نے ثابت کر دیا کہ وہ کرکٹ کو صرف کھیل نہیں بلکہ ایک بڑا شو بنانا بھی جانتا ہے🔥

23/01/2026

🚨 MAJOR WARNING FOR ICC 🚨
Bangladesh has reportedly decided not to travel for the T20 World Cup.
If Pakistan also boycotts, the ICC could face a huge financial blow — estimated at $300–500 million+ 💰💥
Pakistan is one of the biggest revenue generators for the ICC.
A boycott would severely impact:
📺 TV broadcast rights
📢 Advertising & sponsorship deals
🎟️ Ticket sales
🌍 Global viewership
Without Pakistan, the World Cup doesn’t just lose money — it loses credibility.
This situation could force the ICC to urgently rethink its venues and decisions.
The stakes have never been higher. ⚠️🏏

21/01/2026

Fielding ho ya batting — banda lagta hi gym se seedha ground aya ho 🔥
Reflexes lightning-fast ⚡
Power hitting 💣
Aur energy 110% 😤
Is liye fans mazaak mazaak mein nahi kehte:
“Strongest cricketer in the world” 💪😂

Photos from Troll Everything's post 21/01/2026

ہم نے بنگالی ماں کا دودھ پیا ہے، ہمارا کیا گیا فیصلہ پتھر کی طرح مضبوط ہے۔
رات گئے بنگلہ دیش کے وزیرِ کھیل ڈاکٹر آصف نذرل نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے ہمراہ پریس کانفرنس میں واضح اعلان کیا کہ
اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ
آئی سی سی بھارت کے کہنے پر فیصلے نہیں کر سکتی۔
ہم بھارت کے غلام نہیں، ہم ایک خوددار قوم ہیں۔
ہمارے لیے کرکٹ سے زیادہ عزت عزیز ہے۔
انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ
بنگلہ دیش کی ٹیم کو کسی بھی صورت بھارت نہیں بھیجا جائے گا،
چاہے اس فیصلے کی قیمت ہمیں نقصان کی صورت میں کیوں نہ چکانی پڑے۔
بھارت کہہ رہا ہے کہ پاکستان ہمارے ساتھ کھڑا ہے،
تو ہم ڈنکے کی چوٹ پر کہتے ہیں: پاکستان ہمارے ساتھ ہے اور ہم پاکستان کے ساتھ ہیں۔
پاکستان کے ساتھ ہمارا رشتہ بھائی کا رشتہ ہے۔
اگر بھارت کو اس حقیقت سے تکلیف ہے تو
اس کا علاج ہمارے پاس نہیں۔
آئی سی سی اگر ہمیں ورلڈ کپ سے باہر بھی کرنا چاہے تو ہم تیار ہیں،
لیکن بھارت جانے کے لیے ہرگز تیار نہیں۔






21/01/2026

🔥 From the heart of Sialkot… 🔥
A city known for passion, craftsmanship, and champions. 🏏⚽
A name that reflects resilience, pride, and unstoppable spirit.
🐎 Introducing Sialkot Stallionz 🐎
Fast like a stallion, fearless on the field, and proud to represent the land of talent and hard work.
This is not just a team — it’s an identity, it’s a roar, it’s Sialkot! 💚🔥
Get ready to witness power, speed, and pure cricketing passion in the PSL.
The Stallions are coming… and they’re here to dominate! 💪🔥







20/01/2026

آسٹریلوی اسٹار بیٹسمین اسٹیو اسمتھ نے بابر اعظم کے ساتھ اپنی شاندار شراکت داری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تھنڈر کے خلاف ہماری پارٹنرشپ بہت مؤثر رہی، اور انہیں امید ہے کہ بابر آج ٹاپ آرڈر میں کھیلتے ہوئے ایک بڑی اننگز کھیلے گا۔
اس بیان سے واضح ہوتا ہے کہ بابر اعظم نہ صرف شائقین بلکہ عالمی کرکٹ اسٹارز کا بھی اعتماد جیت رہے ہیں، اور بی بی ایل میں ان سے بڑی توقعات وابستہ کی جا رہی ہیں۔ 💚🔥

19/01/2026

Sydney Sixers family in BEAST MODE 💪🔥
King Babar Azam, Steve Smith, Mitchell Starc, and Sam Curran hitting the gym together 🏋️‍♂️😎
Biceps on fire 💥
Triceps sharp ⚡
Abs looking solid 🔥
What a scene, what a vibe 🤍💙
Power, unity & pure Sixers energy 💪🔥📸

19/01/2026

Rohit Sharma 🤝 Daryl Mitchell
Smiles, jokes, and pure cricket spirit ❤️💫

19/01/2026

محسن نقوی بھارت کو ٹرافی دینے پر آمادہ، مگر ایک شرط کے ساتھ 🤗
محسن نقوی کو آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشلز کی جانب سے خط موصول ہوا،
جس میں بھارت کو ٹرافی دینے کی درخواست کی گئی۔
اس پر محسن نقوی نے جواب دیا:
“ٹرافی میں دینے کے لیے تیار ہوں، لیکن ایک شرط پر۔”
شرائط یہ ہیں:
1️⃣ سب سے پہلے بھارت 50 ہزار ڈالر جرمانہ ادا کرے گا،
کیونکہ اس نے ایشیا کپ کی بے حرمتی کی۔
2️⃣ اس کے بعد تمام سرمنی (تقریب) دوبارہ ہوگی،
جس میں بھارت کا کم از کم ایک وہ کھلاڑی شامل ہوگا جو اُس میچ کا حصہ تھا،
اور تمام متعلقہ افراد کی موجودگی میں
میں سب کے سامنے 🏆 ٹرافی دوں گا۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Rahimyar Khan