19/06/2025
*"چک نمبر 140پی 🆚 چک نمبر 125پی"*
"بدھ، 18 جون 2025"
آج چک نمبر 146پی کے گراؤنڈ میں ایک دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا، جہاں *چک 140پی نے شاندار حکمتِ عملی اور زبردست ٹیم ورک سے چک 125پی کو شکست دے کر میدان مار لیا۔ 🏆*
یہ یادگار میچ معزز مہمانوں کی موجودگی میں کھیلا گیا:
*پروفیسر صفدر ایوب (سابق انسپکٹر ISI)، ڈاکٹر عمران شاہد (ریپریزنٹیٹو آف ڈاکٹر فیملی)، وحید صاحب (پرنسپل گیریژن اسکول)، اور یاسر اکبر (ریسکیو 1122)*
شائقین کا جوش، کھلاڑیوں کا جذبہ اور ماحول کا ولولہ سب کچھ لاجواب رہا۔
*چک 140پی آج کا ہیرو رہا! 🔥👏*
22/07/2024
07/07/2024
02/07/2024
02/07/2024
02/07/2024