JAZBA Cricket Club

JAZBA Cricket Club

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JAZBA Cricket Club, Sports Team, Rahim yar khan, Rahimyar Khan.

01/06/2026

اللّٰہ ڈِنہ راجڑ مرحوم کا بیٹا صدیق راجڑ کا بھتیجا تنویر راجڑ کا چھوٹا بھائی حاجی دستگیر راجڑ باقضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے جس کی نماز جنازہ مہروں والی مسجد سنی پل رحیم یار خان کے سامنے 2 جون 2026 صبح 8:00 بجے ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔۔۔

29/05/2026

اظہار افسوس
وفات بھائی دستگیر راجڑ ،
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے
ہم مرحوم کی فیملی کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں،
اللّٰہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر دے، امین۔۔۔

29/05/2026

تعلیم میرا فرض، قیادت میرا جذبہ، خدمت میرا مشن۔۔۔

12/05/2026

ڈھاکا ٹیسٹ؛ بنگلادیش کے ہاتھوں شرمناک شکست کا ذمہ دار کون؟...
🇵🇰vs🇧🇩

30/04/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Saddam Khan, Zain Ul Abiden, Chand Cricket Live, Muhammad Shahbaz, Ail Anwar

26/04/2026


رحیم یار خان براڈکاسٹرز لیگ 2026...

25/04/2026

رحیم یار خان براڈکاسٹرز لیگ 2026:
Thanks League Organisers...

Photos from JAZBA Cricket Club's post 25/04/2026

🐯 صادق آباد ٹائیگرز
صادق آباد ٹائیگرز نے اس لیگ میں بہترین کھیل پیش کیا۔ ٹیم کے کپتان عمیر مری تھے، جنہوں نے اپنی ٹیم کو بہترین انداز میں لیڈ کیا۔

ان کا ساتھ چندو چٹھا نے دیا جبکہ فہد چندرامی نے بھی شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس دے کر ٹیم کو مضبوط بنایا۔

مزید کھلاڑیوں میں ظفر سانگی، بلال ایڈیٹر، فہیم شاہی شامل تھے، جنہوں نے ٹیم کی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا اور اچھا کھیل پیش کیا۔

ہم صادق آباد ٹائیگرز کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ یہاں آئے اور اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

---

🏆 براڈکاسٹر سیریز (Season 2) — رحیم یار خان

---

🎤 چیف آرگنائزر
اویس چاند

---

🤝 ٹیم ورک اور تعاون
مدنی چاچڑ، استاد طارق فرید چوہان، راشد مغل، عابد پارہ، سلیم لال

---

📡 پروفیشنل براڈکاسٹرز — رحیم یار خان

---

🏏 شرکت کرنے والی ٹیمیں
• خان پور
• صادق آباد
• رحیم یار خان
• بہاولپور

---

🔥 فائنل مقابلہ
بہاولپور vs رحیم یار خان

---

👑 چیمپئن ٹیم
رحیم یار خان 🏆

---

🤝 یادگار لمحات
تمام براڈکاسٹرز نے شیخ خلیفہ اسٹیڈیم میں اکٹھے ہو کر ایونٹ کو خوب انجوائے کیا...

Photos from JAZBA Cricket Club's post 25/04/2026

🥈 رنر اپ ٹیم — بہاولپور نوابز
بہاولپور نوابز نے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور فائنل تک رسائی حاصل کی۔ ٹیم کے کپتان غلام فرید (اوچ شریف) تھے، جنہوں نے بہترین قیادت کی۔
ان کی ٹیم نے سارا دن کمال کا کھیل پیش کیا اور زبردست فائٹ دی۔
بہاولپور کی پوری ٹیم کا شکریہ کہ وہ رحیم یار خان میں ائے اور یہاں پر کھیلے اور سارا دن کمال کا کھیل پیش کیا اور فائنل تک رسائی حاصل کی۔
🌟 بہترین کھلاڑی
ان کے بیسٹ پلیئرز میں مدثر، داؤد شکرانی، ملک جاوید وغیرہ شامل تھے، جنہوں نے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
🏆 براڈکاسٹر سیریز (Season 2) — رحیم یار خان
🎤 چیف آرگنائزر
اویس چاند کی قیادت میں اس ایونٹ کو نہایت شاندار انداز میں آرگنائز کیا گیا۔
🤝 ٹیم ورک اور تعاون
مدنی چاچڑ، استاد طارق فرید چوہان، راشد مغل، عابد پارہ، سلیم لال اور دیگر دوستوں نے مل کر اس ایونٹ کو کامیاب بنایا۔
📡 پروفیشنل براڈکاسٹرز — رحیم یار خان
🏏 شرکت کرنے والی ٹیمیں
• خان پور
• صادق آباد
• رحیم یار خان
• بہاولپور
🔥 فائنل مقابلہ
بہاولپور vs رحیم یار خان
👑 چیمپئن ٹیم
رحیم یار خان 🏆
🤝 یادگار لمحات
تمام براڈکاسٹرز نے شیخ خلیفہ اسٹیڈیم میں اکٹھے ہو کر ایونٹ کو خوب انجوائے کیا...

Photos from JAZBA Cricket Club's post 25/04/2026

🦁 خانپور لائنز
خانپور لائنز نے بھی اس لیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ٹیم کے کپتان وقاص کاشی جبکہ وائس کیپٹن عرفان اجمل تھے، جنہوں نے ٹیم کو بہترین انداز میں لیڈ کیا۔
بیٹنگ میں عرفان اجمل، حیدر ایڈیٹر اور ظفر ملک نے کمال کی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کو مضبوط پوزیشن دی۔
بولنگ میں سلیم لال اور دیگر باؤلرز سرفہرست رہے، جنہوں نے بہترین پرفارمنس دی۔
خانپور لائنز نے بھی سارا دن بہترین کھیل پیش کیا۔ ہم ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ وہ یہاں آئے اور اس سیریز میں شرکت کر کے ایونٹ کو کامیاب بنایا۔
🏆 براڈکاسٹر سیریز (Season 2) — رحیم یار خان
🎤 چیف آرگنائزر
اویس چاند
🤝 ٹیم ورک اور تعاون
مدنی چاچڑ، استاد طارق فرید چوہان، راشد مغل، عابد پارہ، سلیم لال
📡 پروفیشنل براڈکاسٹرز — رحیم یار خان
🏏 شرکت کرنے والی ٹیمیں
• خان پور
• صادق آباد
• رحیم یار خان
• بہاولپور
🔥 فائنل مقابلہ
بہاولپور vs رحیم یار خان
👑 چیمپئن ٹیم
رحیم یار خان 🏆
🤝 یادگار لمحات
تمام براڈکاسٹرز نے شیخ خلیفہ اسٹیڈیم میں اکٹھے ہو کر ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan