� راجہ انجم مرحوم کلب مکھیالہ 🏐 “خون میں ہے جنون، دل میں ہے عزتِ راجہ انجم” ہم مکھیالہ کے میدانوں سے اٹھنے والی وہ آواز ہیں جوصرف جیت کے لیےنہیں،غیرت،اتحاداورمحبت کے لیے کھیلتے ہیں۔ یہ کلب راجہ انجم مرحوم کی یاد اور نام کو زندہ رکھنے کے لیے بنایا گیا ہے