Umair Marry

Umair Marry

Share

Professional Broadcaster
03036126801

10/08/2026

2 Days Left ⬅️

10/08/2026

آرائیں یونائیٹڈ کا اسکواڈ منظر عام پر 🩷🤍🏏🏆
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑا دھماکہ
یونائیٹڈ کرکٹ کلب کے اللہ آباد کے زیر اہتمام شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے، جس میں پاکستان بھر کے اوپن پلئیرز آپکو ایکشن میں دکھائی دینگے،
​📅 تاریخ: 12، 13 اور 14 اگست 2026
​📍 مقام: مسعود سپورٹس کمپلیکس، لیاقت پور
​💰 انٹری فیس: بالکل فری (08 ٹیمیں)
​🏆 پہلا انعام 4 لاکھ روپے 🩷🏆🎉
​🥈 دوسرا انعام: 2 لاکھ روپے 🎉🏏🏆

​7 تحصیل اوپن اور 4 آل پاکستان اوپن کھلاڑیوں کی اجازت،
چیف آرگنائزر،
شیراز بھٹی،
Live On Umair Marry Page

10/08/2026

آیا فلک ماسٹر آف پاکستان اسامہ علی سیالکوٹ ٹیم مرزا اینڈ خان سی سی صادق آباد💕🤍🏏
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑا دھماکہ
یونائیٹڈ کرکٹ کلب کے اللہ آباد کے زیر اہتمام شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے، جس میں پاکستان بھر کے اوپن پلئیرز آپکو ایکشن میں دکھائی دینگے،
​📅 تاریخ: 12، 13 اور 14 اگست 2026
​📍 مقام: مسعود سپورٹس کمپلیکس، لیاقت پور
​💰 انٹری فیس: بالکل فری (08 ٹیمیں)
​🏆 پہلا انعام 4 لاکھ روپے 🩷🏆🎉
​🥈 دوسرا انعام: 2 لاکھ روپے 🎉🏏🏆

​7 تحصیل اوپن اور 4 آل پاکستان اوپن کھلاڑیوں کی اجازت،
چیف آرگنائزر،
شیراز بھٹی،
Live On Umair Marry Page

10/08/2026

آیا پرنس آف ایشیا فخرِ میاں چنوں پکے یارانے پیر اسد سائیں فہد عالم میاں چنوں 💕🤍🏏
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑا دھماکہ
یونائیٹڈ کرکٹ کلب کے اللہ آباد کے زیر اہتمام شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے، جس میں پاکستان بھر کے اوپن پلئیرز آپکو ایکشن میں دکھائی دینگے،
​📅 تاریخ: 12، 13 اور 14 اگست 2026
​📍 مقام: مسعود سپورٹس کمپلیکس، لیاقت پور
​💰 انٹری فیس: بالکل فری (08 ٹیمیں)
​🏆 پہلا انعام 4 لاکھ روپے 🩷🏆🎉
​🥈 دوسرا انعام: 2 لاکھ روپے 🎉🏏🏆

​7 تحصیل اوپن اور 4 آل پاکستان اوپن کھلاڑیوں کی اجازت،
چیف آرگنائزر،
شیراز بھٹی،
Live On Umair Marry Page

Photos from Umair Marry's post 09/08/2026

🚨 BREAKING NEWS 🚨

🏏 FALCON CRICKET CLUB 🏏

یہ ہیں جی اور ، جن کا تعلق رحیم آباد سے ہے۔ 🔥

دونوں باصلاحیت کھلاڑی آج کے بعد اپنے تمام میچز Falcon Cricket Club کی جانب سے کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔ 💚🏏

ٹیم کپتان اور پوری Falcon Cricket Club کی ٹیم کی جانب سے دونوں اسٹار کھلاڑیوں کو ٹیم میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ 👏🔥

امید ہے کہ دونوں کھلاڑی اپنی بہترین کارکردگی سے ٹیم کو کامیابیوں سے ہمکنار کریں گے اور میدان میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کریں گے۔ 💯🏆

🌟 Welcome to Falcon Cricket Club 🌟
🔥 Best of Luck Ali Hassan & Shahbaz Ali 🔥

نئی ٹیم، نیا جذبہ، نئی کامیابیاں! 🏏💚

09/08/2026

Welcome to Voice of Khanpur Shakeel sial

یونائیٹڈ کرکٹ کلب کے اللہ آباد کے زیر اہتمام شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ میں وائس آف خان پور شکیل سیال کو خوش آمدید کہتے ہیں

تاریخ: 12، 13 اور 14 اگست 2026

​ بمقام: مسعود سپورٹس کمپلیکس، لیاقت پور
​ انٹری فیس: بالکل فری
​ پہلا انعام 4 لاکھ روپے
​ دوسرا انعام: 2 لاکھ روپے

​7 تحصیل اوپن اور 4 آل پاکستان اوپن کھلاڑیوں کی اجازت،
چیف آرگنائزر،
شیراز بھٹی،
لائیو اسی فیس بک پیج پر

Umair Marry

09/08/2026

3 Days to Go big Event
چلو چلو لیاقت پور چلو
برانڈ آف اللہ آباد فخرے اللہ آباد شیراز بھٹی اور انکی ٹیم ایک تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں انشاءﷲ
پہلا آل پاکستان 4 اوپن یونائیٹڈ کرکٹ ٹورنامنٹ! 🏏
​ تاریخ: 12، 13 اور 14 اگست 2026
​بمقام: مسعود سپورٹس کمپلیکس، لیاقت پور
​ انٹری فیس: بالکل فری (08 ٹیمیں)
​پہلا انعام: 400000 روپے
​ دوسرا انعام: 200000 روپے
​7 تحصیل اوپن اور 4 آل پاکستان اوپن کھلاڑیوں کی اجازت

ٹورنامنٹ کے تمام میچز
Umair Marry Page
فیس بک پیج پر لائیو دکھاے جائیں گے

08/08/2026

میچ ہار جانا بڑی بات نہیں لیکن اکیلے ایسے کھیلنا بڑی بات ہے پچھلے میچ میں 100 اور اس میچ میں 94 رنز بناے عمر لیفٹی 🎉🩷🤍🏏
عالو گوٹھ کی سرزمین پر عمر لیفٹی نے 786 کرکٹ کلب کی نومندگی کرتے ہوے لاجواب بلے بازی کا مظاہرہ کیا،
94 رنز بناے
ایک ہی میچ میں 10چھکے لگاے اپنی بہترین بیٹنگ سے
تمام بولرز کی کلاس لی،
گراونڈ میں دلکش شاٹس دیکھنے کو ملے،
ویل پلیڈ ایم بی بولٹ بھائی🩷🤍🎉
اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین ثم آمین 💕🏏🏆

07/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

یہ ہیں بلال مورن، تیز رفتار گیند باز اور بیٹنگ میں بے مثال آل راؤنڈر، جو آج کے بعد منگریو CC کا حصہ نہیں رہے۔

جب بھی بلال مورن کسی نئے کلب میں شمولیت اختیار کریں گے، ان شاء اللّٰہ اس کی باضابطہ پوسٹ آپ سب کے ساتھ شیئر کی جائے گی۔

ہم بلال مورن کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ انہیں ہر میدان میں کامیابی، عزت اور مزید ترقی عطا فرمائے۔

Best of Luck, Bilal Moran! ❤️🏏

Photos from Umair Marry's post 07/08/2026

Welcome Superstars Of Pakistan Tapeball

کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑا دھماکہ
یونائیٹڈ کرکٹ کلب کے اللہ آباد کے زیر اہتمام شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے، جس میں پاکستان بھر کے اوپن پلئیرز آپکو ایکشن میں دکھائی دینگے،
📅 تاریخ: 12، 13 اور 14 اگست 2026
📍 مقام: مسعود سپورٹس کمپلیکس، لیاقت پور
💰 انٹری فیس: بالکل فری (08 ٹیمیں)
🏆 پہلا انعام 4 لاکھ روپے 🩷🏆🎉
🥈 دوسرا انعام: 2 لاکھ روپے 🎉🏏🏆

7 تحصیل اوپن اور 4 آل پاکستان اوپن کھلاڑیوں کی اجازت،
چیف آرگنائزر،
شیراز بھٹی،
Live On Umair Marry Page

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sadiqabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sadiqabad