17/04/2026
Beautiful Kalma chok shahpur saddar❤️❤️❤️
here you Will get latest news about sports and health daily.
17/04/2026
Beautiful Kalma chok shahpur saddar❤️❤️❤️
15/04/2026
یہ ہم کہاں جارہے ہیں۔۔سوچنے کی بات ہے ۔گھر کو آگ لگ گئ گھر کے ہی چراغ سے۔میرے ہمسایہ گاؤں قادراباد کے رہائشی سید خاندان کے چشم و چراغ اور قاری قرآن سید شاہد علی شاہ بخآری کو ان کے چھوٹے بھائی علی حمزہ نے رات 4 بجے گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے ۔۔وجہ عناد یہ بتائی جاتی ہے کہ کل رات چھوٹا بھائی کہیں مجرا دیکھنے گیا ہوا تھا کیونکہ شاہد صاحب حافظ قرآن تھے اس لیے واپسی پر چھوٹے بھائی کو برا بھلا کہا کہ تم کیوں گئے تھے کنجر کھانا دیکھنے ۔۔اس بات کا قاتل علی حمزہ کو بہت دکھ تھا اس نے کہا کہ میں تمہیں دیکھ لوں گا اور بس پھر رات کو پسٹل لیکر آگیا اور بھائی اپنے گھر میں سوئے ہوئے تھے تو گولیاں ماردیں جس سے شاہ صاحب موقع پر ہلاک ہوگئے ۔پولیس موقع پر پہنچ گئ تو چھوٹے بھائی کی شک کی بنیاد پر لتر پریڈ ہوئی تو چھوٹے بھائی نے اپنا گناہ قبول کرلیا ۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم میں عدم برداشت کیوں ختم ہوتا جارہا ہے یہ ہم کس طرف جارہے ہیں۔۔اب لوگ اپنے ہی بھائیوں کو قتل کررہے ہیں ۔بھائی تو بھائیوں کی باہیں ہوا کرتے ہیں ۔۔اب وقت آگیا ہے کہ عدم برداشت پر مسجدوں اور سکولوں کالجوں میں بار بار لیکچر دیے جائیں تاکہ معاشرہ میں امن قائم ہوسکے ۔۔دعاگو شیرباز رانا جسوکی شیلر حجرہ شاہ مقیم
Beautiful River jehlam 💖❤️❤️❤️❤️
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 366 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 385 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
10/04/2026
😭خبر غم 😭
رونق درگاہ عالیہ گولڑہ شریف
حضرت صاحبزادہ پیر مہر فریدالحق شاہ صاحب
برضائے الہی انتقال فرما گئے ہیں
اناللہ واناالیہ راجعون
صاحبزادہ صاحب
انتہائی خوش مزاج ،ہمدرد، باوقار،علم دوست
غریب پرور اور ناصحانہ طبیعت کے مالک تھے ،
اللہ کریم آپ کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے ۔آمین
مصیبت و پریشانی کی اس گھڑی میں ہم درگاہ عالیہ گولڑہ شریف کے جملہ پیران عظام اور
مریدین و متوسلین سے تعزیت کرتے ہیں اللہ کریم سب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
حضرت صاحب کی
نماز جنازہ کل 10 اپریل 2026 بروز
جمعہ المبارک 5:30 بجے
گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی ۔۔۔
06/04/2026
*سرگودھا سے دوسرے شہروں کا نیا کرایہ نامہ جاری*
تازہ ترین صورتحال (5 اپریل 2026)
اپیل مسترد: پاکستان سپر لیگ (PSL) کی 3 رکنی ٹیکنیکل کمیٹی نے فخر زمان کی اپیل کو باقاعدہ طور پر مسترد کر دیا ہے۔ کمیٹی نے ویڈیو شواہد اور دلائل کا جائزہ لینے کے بعد میچ ریفری روشن ماہنامہ کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔
حتمی فیصلہ: پی سی بی (PCB) کے مطابق ٹیکنیکل کمیٹی کا یہ فیصلہ حتمی ہے اور کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت اب اسے مزید چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔
واقعے کی نئی تفصیلات
پہلے سے نظر میں تھے: حالیہ رپورٹس کے مطابق، کراچی کنگز کی انتظامیہ نے 13ویں اوور سے ہی امپائرز کو فخر زمان کی سرگرمیوں پر شک کا اظہار کر دیا تھا۔ امپائرز انہیں مسلسل مانیٹر کر رہے تھے۔
پنالٹی کا اثر: میچ کے آخری اوور سے پہلے جب گیند کا معائنہ کیا گیا تو اسے ٹیمپرڈ پایا گیا، جس پر لاہور قلندرز کو 5 رنز کا جرمانہ ہوا اور یہی رنز کراچی کنگز کی جیت میں اہم ثابت ہوئے۔
لاہور قلندرز کا حیران کن اقدام
عارضی ہیڈ کوچ: پابندی کے باوجود لاہور قلندرز نے فخر زمان کو ٹیم کے ساتھ جوڑے رکھا۔ 3 اپریل کو ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں، باقاعدہ کوچ کی غیر موجودگی میں فخر زمان نے عارضی ہیڈ کوچ کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں، جو کہ پی ایس ایل کی تاریخ کا ایک منفرد واقعہ ہے۔
آئندہ کا شیڈول
اگلا میچ مس کریں گے: فخر زمان 9 اپریل 2026 کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ہونے والا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔
واپسی: ان کی میدان میں واپسی 11 اپریل 2026 کو پشاور زلمی کے خلاف میچ میں متوقع ہے۔
Shukar Alhamdulillah For everything
@*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ*
پیٹرول کی قیمت میں 137.23 روپے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458.40 روپے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی قیمت میں 184.49 روپے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 520.35 روپے فی لیٹر مقرر
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
10/01/2025
My graphic designing
Agar koi bhai you tube logo banwana chata ha to inbox a jae thank you