13/07/2023
الحمداللہ رب العالمین ۔🏏🏆🏆🏆🏆🏆
المشہدی کرکٹ ٹورنامنٹ جمالی بلوچاں 2023 کی ونر
المشہدی کرکٹ کلب جمالی بلوچاں ۔
تحصیل نورپور تھل کے 12 کلبز نے حصہ لیا ۔
آج فائنل میچ میں المشہدی جمالی بلوچاں کا مقابلہ تھل ڈائمنڈ کلب نورپور تھل سے تھا۔
تھل ڈائمنڈ کلب نے 7 اوورز میں 120 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں المشہدی کلب جمالی بلوچاں کے اوپنر ایاز لغاری کی شاندار 61 رنز کی اننگز کی بدولت ہدف چار بال پہلے حاصل کر لیا۔
یاد رہے دو سال پہلے بھی المشہدی کرکٹ کلب جمالی بلوچاں نے فائنل جیتا تھا ۔
06/09/2021
After winning two matchs(Azad club Bijjar+Chan badshah in pasban event pelowance2021
25/01/2021
مشہدی کرکٹ کلب جمالی بلوچاں کے سٹار سید گوہر رضا شاہ کو کلب ممبران کی طرف سے شادی کی مبارکباد
09/08/2020
المشہدی کرکٹ کلب جمالی بلوچاں اور تہزیب شاہ کلب میٹہ سلیقہ ساہیوال کے درمیان دوستانہ سیریز کھیلی گئی.
المشہدی کرکٹ کلب جمالی بلوچاں نے یہ سیریز 0-2 سے جیت لی ۔
عرفان مالک ادریس کی طرف سے اچھی بیٹنگ
جبکہ راجہ ضرار اور سنی جوئیہ کی طرف سے اچھی باولنگ ۔۔۔۔۔۔۔
دونوں میچز میں المشہدی کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بالترتیب 100 اور 70 رنز بنائے
ٹوٹل 5 اوورز کا ایک میچ تھا
جبکہ تہزیب شاہ کلب رنز بنانے میں ناکام رہا۔۔
09/08/2020
22/07/2020
Today
vs
Mushehdi Club Jamali Balochan
115/6
8--overs
katimar tigers
85/8
8 ---overs
05/07/2020
مشہدی کرکٹ کلب جمالی بلوچاں
بمقابلہ
کاتیمار کرکٹ کلب
دوستانہ میچ آج 5:30 ۔کاتیمار کرکٹ گراونڈ
26/08/2019
المشہدی کرکٹ کلب جمالی بلوچاں
کے کپتان
امیر حیدر حیدری
منہاج کرکٹ میلہ 2019
کی رنراپ ٹرافی
جناب عبداللہ جسرہ صاحب سے وصول کرتے ہوئے........
24/08/2019
اہلیان جمالی بلوچاں کو دعوت دی جاتی ہے گراونڈ آ کر اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں
11/08/2019
مشکور ہیں دھماکہ کلب پیلووینس کے کپتان کے اور کے جنہوں نے حیدر بھائی کی بات مان کر انکا مان رکھا.. اور منہاج کرکٹ میلہ کے ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا ڈیڈ لاک توڑا.. آج پتہ لگا کہ واقعی پیلووینس کے لوگ حیدر بھائی کی بہت بہت عزت کرتے ہیں
شکریہ غلام حر، ایوب بنگی اینڈ پیلووینس کرکٹ لورز