12/07/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭😭😭😭😭
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص پورے شہر کو ویران کرگیا . 😭😭😭😭😭😭😭 وحید وحید وحید بھائی اپ کی یادیں ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی اور اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
ہمارے پیارے دوست وحید بروھی کی
اللہ تعالی مغفرت فرمائے،انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔😭😭😭😭😭