Learning House Zalmi

Learning House Zalmi

Share

Play For Peace
(Cricket Club)

16/04/2026

کالوخان سوپر لیگ 6th آیڈیشن میں کل ایک کانٹے دار مقابلہ ہونے والا ہے۔ایکسپرٹ سکول رائیڈز بمقابلہ لرننک ہاوس زلمی دونوں ٹیموں نے دو دو میچ جیتے ہے۔میچ کافی سنسنی خیز ہوگا۔اور سنی ملنگ نے کپتان طلحہ حسن کو چیلنج بھی دیا ہے۔

13/04/2026

Abid Hussain batter of Learning House Zalmi

13/04/2026

کالوخان سوپر لیگ 6th آیڈیشن میں آج ایک کانٹے دار مقابلہ ہونے والا ہے۔
الفلاح کنگز بمقابلہ لرننگ ہاوس زلمی دونوں ٹیموں میں اچھے پلیرز موجود ہے۔میچ کافی سنسنی خیز ہوگا۔

08/04/2026

اگر موسم ٹھیک رہا تو پچ اور گراؤنڈ فٹ ہونے کی صورت میں آج لرننگ ھاؤس زلمی اور جے ایس ڈی رائیل کے مابین ایک کانٹے میچ کھیلا جائے گا۔

Photos from Learning House Zalmi's post 04/04/2026
Photos from Kalu Khan Super League's post 04/04/2026
03/04/2026

کالوخان سوپر لیگ 6th آیڈیشن میں کل ایک کانٹے دار مقابلہ ہونے والا ہے۔برینڈ ایگروسروسز بمقابلہ لرننگ ہاوس زلمی ایگرو نح اپنا پہلا میچ ہارا ہیں اور لرننگ نے اپنا پہلا میچ جیتا ہیں۔دیکھنا ہوگا۔کہ ایگرو پہلی کامیابی حاصل کرے گی۔یا لرننگ دوسری کامیابی حاصل کرے گی۔

02/04/2026

Wicket of Sallo
Weldone Learning House Zalmi team
Specially Nasir Bacha

01/04/2026

لرننگ ھاؤس زلمی ٹیم اپنی پہلی کامیابی کے بعدجشن

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Swabi