Dua is best key of Success
Ameen
Cricket Hits
All sports updates on one plate form Only Cricket hit. please like and share
08/04/2026
السلام علیکم 👋
اگر آپ نے Temu Influencer Program جوائن کرنا ہے تو سب سے پہلے ہماری یہ فیس بک ویڈیو مکمل اور غور سے دیکھیں۔
🔗 جوائن لنک:
https://temu.to/k/p2q1ck19cj1
پھر نیچے دی گئی ویڈیوز دیکھ کر جوائن اور آتھرائز کا عمل مکمل کریں:
🎥 ویڈیو لنک:
*How to create accounts*
https://www.facebook.com/share/v/14VzsBwqjtQ/
*How to post approval*
https://youtu.be/PRRFcppzO6Y
اس ویڈیو میں پورا طریقہ کار تفصیل سے بتایا گیا ہے:
🔹 سب سے پہلے اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
🔹 پھر اپنے سوشل پلیٹ فارم کے ساتھ اکاؤنٹ کو اتھورائز کریں۔
Temu: Shop like a Billionaire Highly Rated Products At Low Price Find Everything You Need.
03/04/2026
Chalein dekhte hain aaj kis shehar ke log sab se zyada active hain! 🔥
Apne city ka naam comment mein batayein. 🏘️✨
Best Hashtags for Reach:
01/04/2026
لو جی نوا کٹا کھل گیا جے 👇
انڈیا والے خود ہی ایک دوسرے کی نفرت میں اب خود کو ایکسپوز کریں گے اج میچ کے دوران ٹواٹیا نامی بیٹسمین ایک ایسا بیٹ لے کر ایا تھا جس میں ربڑ فٹ کی گئی تھی
تا حال بیٹ کو بدل دیا گیا لیکن اس کے بعد ایسا کچھ نہیں ہوگا کہ پلیئر کو جرمانہ کیا جائے یا اس کو ائی پی ایل سے بین کیا جائے بلکہ اس بات کو چھپایا جائے گا کیونکہ اگر اس کے اوپر جرمانہ کیا یا اس کو ائی پی ایل سے بین کیا تو پورا انڈیا ایکسپوز ہو جائے گا کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کے سارے پلیئرز ربڑ والے بیڈ استعمال کرتے ہیں اس لیے اس بات کو چھپا دیا جائے گا لیکن ہم چھپنے نہیں دیں گے ہم لوگوں تک یہ بات شیئر کرتے رہیں گے ❤️
23/03/2026
Kis kis ko ye notification mila hai or kis city main
20/03/2026
سلام ہے آپکی دلیری کو ایران کی خواتین فٹ بال ٹیم جو کہ آسٹریلیا میں موجود تھی حالات خراب ہونے سے پہلے وہ ٹیم آسٹریلین خواتین ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے گئی تھی آسٹریلین گورنمنٹ کی جانب سے پوری ٹیم کو کہا گیا کہ سیاسی پناہ پوری ٹیم کو دی جائے گی اگر سیاسی پناہ نہیں چاہئے تو جب تک حالات ٹھیک نہیں ہوتے یہی رہے آسٹریلین گورنمنٹ پوری زمہ داری اٹھائی گی ہر چیز کی لیکن ان بہادر خواتین نے واپس اپنے ملک جانا بہتر سمجھا میڈیا رپورٹ کے مطابق خواتین ٹیم نے کہا کہ ہمارے بھائی اگر مررہے ہےاور ہم مشکل وقت میں اپنے بھائیوں کو چھوڑ کر دوسرے ملک میں رہے یہ ہمارے رویات میں نہیں ہے اور آج وہ اپنے ملک پہنچ گئی ہے جہاں پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا ان بہادری پر
18/03/2026
🚨 BIG BREAKING NEWS 🚨
Australian players will not participate in PSL 2026 due to security reason in Pakistan 🇵🇰
کیا کل سعودی عرب میں عید الفطر ہے؟ 19-03-2026
18/03/2026
Alert in al jubail
18/03/2026
پاکستان 65 کی جنگ بھارت سے لڑ چکا 71 کی جنگ لڑ چکا کارگل میں لڑ چکا سویت یونین سے لڑ چکا ہے
پچاس کے قریب نیٹو کے بدمعاشوں سے بیس سال لڑتا رہا گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردوں سے لڑ رہا ہے
پچھلے سال بھارت سے ایک اور معرکہ لڑ چکا ہے
اب نمک حرام خوارج سے لڑ رہا ہے یہ ساری لڑائیاں پاکستان اکیلے نے اپنے بل بوتے پر لڑی ہیں کوئی ایک مسلم ملک بتاؤ جس نے ان جنگوں میں پاکستان کا ساتھ دیا ہو
اب کسی اسلامی ملک کی لڑائی میں اس کا ساتھ دے تو پاکستان کی اعلیٰ ظرفی ہے اگر ساتھ نا دے تو پاکستان سے کسی کا گلہ بنتا نہیں ہاں مگر گلی کے کتوں کے بھونکنے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد
سب سے پہلے پاکستان🇵🇰
Uzair Basharat bhai
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Ind vs Nz Final world 🌎 Cup
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Address
Alhammadah Street , Alrabwah, Riyadh 11564
Riyadh