Body Control Pilates teacher qualified in UK who loves movement & coordination. Motion is lotion and the joints need to be moved through full range in all directions in order to be lubricated and to prevent degeneration.
میرا نام فیض رسول ہے اور میں سعودی عرب میں مقیم ہوں۔ میں نے آن لائن کام کا آغاز کیا ہے اور فیس بک اور یوٹیوب دونوں پر اپنی ویڈیوز اپلوڈ کرتا رہتا ہوں۔ میرے صفحات کو فالو کریں، اپنی دعاؤں اور سپورٹ میں یاد رکھیے۔