Cricket Pulse

Directions

Cricket Pulse 🏏 Cricket News & Journalist Updates 🎤 Latest Cricket Reports 📰 Urdu Cricket Content 📊 Daily Updates

India ko abhi se Mubarak bad deni Chahiya bhaiyo 😔.
03/10/2026

India ko abhi se Mubarak bad deni Chahiya bhaiyo 😔.

Sri Lanka T20 Squad against Pakistan Cricket Team 👍.
02/10/2026

Sri Lanka T20 Squad against Pakistan Cricket Team 👍.

پاکستان 8 اکتوبر کو افغانستان 10 اکتوبر انڈیا 15 اکتوبر کو کوالیفائیر اے19 اکتوبر زمبابوے 22 اکتوبر آسٹریلیا  سے میچ کھی...
01/10/2026

پاکستان 8 اکتوبر کو افغانستان
10 اکتوبر انڈیا
15 اکتوبر کو کوالیفائیر اے
19 اکتوبر زمبابوے
22 اکتوبر آسٹریلیا سے میچ کھیلے گا
پاکستان انڈیا مقابلہ 10 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں ہو گا

Babar Azam sold to Desert Vipers for just $80,000. 😳💔.Babar’s fan base and viewership are massive. If Babar plays in the...
01/10/2026

Babar Azam sold to Desert Vipers for just $80,000. 😳💔.

Babar’s fan base and viewership are massive. If Babar plays in the ILT20, just look at the league’s viewership and how much value and revenue he can bring. 👑🔥

Babar Azam Bhai please don't play this low-level league 🙏.

Liam Livingston Sold out in $ 350,000 to Gulf Giants🔥😱♥️.Top sold
01/10/2026

Liam Livingston Sold out in $ 350,000 to Gulf Giants
🔥😱♥️.

Top sold

🚨 دورۂ پاکستان کے لیے انگلینڈ کے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان 🏏🏴جوفرا آرچر کو آرام دیا گیا ہے، جبکہ تجربہ کار جو روٹ اسکواڈ می...
01/10/2026

🚨 دورۂ پاکستان کے لیے انگلینڈ کے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان 🏏🏴

جوفرا آرچر کو آرام دیا گیا ہے، جبکہ تجربہ کار جو روٹ اسکواڈ میں شامل ہیں۔
ہیری بروک انگلینڈ کی قیادت کریں گے۔ 🔥

جیت ہار کھیل کا حصہ ہے، لیکن پاکستان ہاکی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے غیر معمولی فائٹ کی۔ ویل ڈن بوائز! 🇵🇰💚سیمی فائنل...
01/10/2026

جیت ہار کھیل کا حصہ ہے، لیکن پاکستان ہاکی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے غیر معمولی فائٹ کی۔ ویل ڈن بوائز! 🇵🇰💚

سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 4-3 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

01/10/2026

کرکٹ اور والی بال ٹیموں نے خوشخبری دے دی، اب باری ہے ہاکی ٹیم کی! 🇵🇰🏑

سیمی فائنل میں مقابلہ بھارت سے ہے۔ ہاکی ٹیم کو بھی والی بال ٹیم جیسا جوش اور جذبہ دکھانا ہوگا۔ مقابلہ مشکل ضرور ہے، لیکن ناممکن نہیں۔ اعصاب پر قابو رکھیں، بھرپور کھیلیں اور پاکستان کو فائنل تک پہنچائیں۔ ❤️🇵🇰

گڈ لک بوائز! 🔥

🇵🇰🔥🇮🇳 پاکستان اور بھارت ایشین گیمز کے فائنل میں آمنے سامنے!دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو آؤٹ کلاس کر دیا۔ 🇮🇳...
01/10/2026

🇵🇰🔥🇮🇳 پاکستان اور بھارت ایشین گیمز کے فائنل میں آمنے سامنے!

دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو آؤٹ کلاس کر دیا۔ 🇮🇳
169 رنز کے ہدف کے جواب میں سری لنکن ٹیم صرف 45 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ 😱🏏

اب فائنل میں پاکستان 🇵🇰 بمقابلہ بھارت 🇮🇳 — زبردست مقابلے کے لیے تیار ہوجائیں! 🔥

🚨 HISTORY COULD BE MADE! 🔥🏏India are chasing down 406 against West Indies with ease! 😱🇮🇳If India complete this chase, it...
30/09/2026

🚨 HISTORY COULD BE MADE! 🔥🏏

India are chasing down 406 against West Indies with ease! 😱🇮🇳

If India complete this chase, it will be only the second time in the last 20 years that a team has successfully chased 400+ in ODI cricket. 🔥

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Pulse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category