31/07/2026
چھپرگرام فٹبال لیگ ایڈیشن 2
شکریہ
تھائی لینڈ سپورٹس سنٹر بٹگــــرام
The hub of the latest socio-politics, Entertainment, Sports, Information and the Marvel & Awe Natural Welcome to our page Khukula Da Battagram. The pop
Battagram is a district located in the province of kpk, Pakistan, it has total land area of 1301sq kms.
31/07/2026
چھپرگرام فٹبال لیگ ایڈیشن 2
شکریہ
تھائی لینڈ سپورٹس سنٹر بٹگــــرام
31/07/2026
اعلان فوتگی و نماز جنازہ
اناللہ واناالیه راجعون
بٹگرام کے مشہور قصاب شوکت خان کی والدہ محترمہ اور وھاب علی کبابی کی دادی جان رضاء الٰہی سے وفات پا چکی ہے جنکی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ دن 2:30منٹ پر جامع المرکز بٹگرام میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم
31/07/2026
Breaking News
ضلع بٹگرام سے تعلق رکھنے والے
آصف عزیز دیشانی مانسہرہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کا سینئر نائب صدر منتخب ہوگئے۔
بہت بہت مبارک ہو۔
31/07/2026
بٹگــــرام
خان ڈیکورشن اینڈ گیفٹ سنٹر بٹگرام
نزد، اباسین سرجیکل ہسپتال 🏥 لنک روڈ ویگن اڈہ بٹگرام
03429510009
مانسہرہ گھر میں گھس کر ف ائرنگ تین بھائی جاں بحق
تھانہ لاری اڈہ کی حدود شیر أباد کرکلا میں رشتے کا تنازعہ پر مخالفین کی گھر میں گھس کر فائ رنگ سے تین سگے بھائی۔محمد نزیر۔کثیراور گل نواز ولد حیات خان جاں بحق جبکہ ایک بچہ،شدید زخمی ہوگیا۔لاشیں پوسٹمارٹم کے لیے کنگ عبد اللہ ہسپتال پہنچا دی گی۔۔
31/07/2026
کنسلٹنٹ نیورو سرجن
ڈاکٹر ابرار اللہ خان
ایم بی بی ایس، ایم ایس (نیورو سرجری) لاہور
نیورو اینڈ اسپائن سرجن
ڈسٹرکٹ نیورو سرجن، ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام
ماہر امر اض
(کمر درد)
(گردن درد)
(فالج)
(مرگی)
(عرق النساء)
(دماغی رسولی)
(کمر کی رسولی)
(اعصابی درد)
(ٹانگوں کا درد)
(رگوں کا بند ہونا)
(لقوہ ہونا)
(آدھے سر کا درد)
(ہاتھوں اور پاؤں کا سن ہونا)
اعصابی نظام کے تمام بیماریوں کی تشخیص اور علاج
کلینک کا پتہ
البدر میڈیکل سنٹر
بالمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال، بٹگرام
پروپرائٹر: قاری نور اللہ
رابطہ نمبر:
📞 0343-4642615
📞 0320-9332936
31/07/2026
⚽ چھپرگرام فٹبال لیگ ایڈیشن 2
🎉 افتتاحی تقریب
ان شاء اللہ
🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان
14 اگست 2026
📍 مقام: گورنمنٹ ڈگری کالج، چھپرگرام
چھپرگرام فٹبال لیگ ایڈیشن 2 کی شاندار افتتاحی تقریب 14 اگست، یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر منعقد ہوگی۔ اس موقع پر رنگا رنگ پروگرام، ٹیموں کا تعارف اور فٹبال کے دلچسپ مقابلوں کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔
تمام معزز مہمانوں، نوجوانوں، کھیلوں سے محبت کرنے والوں اور فٹبال کے شائقین سے پُرخلوص گزارش ہے کہ اس تاریخی تقریب میں بھرپور شرکت کرکے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں اور اس یادگار لمحے کا حصہ بنیں۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ عزت ہوگی۔
منتظمین:
**چھپرگرام فٹبال لیگ ایڈیشن 2 :::
31/07/2026
بٹگــــرام
چھپرگرام پریمیئر لیگ ایڈیشن 1
فری کواٹرفائنل ميچ
شاہین چھپرگرام بمقابلہ الحمد سٹار چھپرگرام
الحمد سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
شاہین چھپرگرام نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 172رنز بنانے میں کامیاب ہوگئے
اسکے جواب میں الحمد سٹار کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے اور یہ میچ بآسانی شاہین چھپرگرام نے جیت کر سمیی فائنل میں پہنچ گئے
آج میچ ہیروز شاہین چھپرگرام کے شاہین زبیر لفٹی کو بہترین پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا
بٹگــــرام
چھپرگرام پریمیئر لیگ ایڈیشن 1
فری کواٹرفائنل ميچ
شاہین چھپرگرام بمقابلہ الحمد سٹار چھپرگرام
الحمد سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
بٹگــــرام
چھپرگرام پریمیئر لیگ ایڈیشن 1
فری کواٹرفائنل ميچ
شاہین چھپرگرام بمقابلہ الحمد سٹار چھپرگرام
الحمد سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
شاہین چھپرگرام نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 172رنز بنانے میں کامیاب ہوگئے