29/10/2026
آج کوزہ سپر لیگ سیزن 03 میں ایک اور واقعہ سامنے آیا جس کے نتیجے میں میچ کو روک گیا اور اس کا فیصلہ سامنے نہیں آیا۔
آج کے میچ میں یہ گیند بیٹسمین کے ساتھ ٹچ نہیں ہوا اور ریاض امپائر یار محمد کو اشارہ کرتے ہوئے یہ گیند اکرام کے ساتھ ٹچ ہوکر باؤنڈری کی طرف چلی گئی۔
لیکن میں نے اس گیند کو بار بار آگے پیچھے کیا، یہاں تک کہ ویڈیو کو ایچ ڈی میں بنایا اور پھر بھی گیند بیٹسمین کو ٹچ نہیں کرتی۔
امپائر کا فیصلہ 6 رن پہ ہونا چاہیے ورنہ پاک شاہین🦅 کرکٹ ٹیم کے ساتھ یہ زیادتی ہوگی۔