PTI Revolutionist

Call Directions Contact the business

PTI Revolutionist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Revolutionist, Sports Team, KhanPuri, Battagram.

17/10/2026

کسان تیرا خیرخواہ قید میں ہیں

17/10/2026

گورنر راج اور ایمرجنسی تو دہشتگردی کے پیش نظر لگائی تھی مگر گورنر تو معدنیات نکالنے کیلئے انٹرنیشنل کمپنیوں کو دعوت دے رہا ہے اور کہتے ہیں کہ معدنیات تو نکالنے کیلئے ہی ہوتے ہیں

17/10/2026

مردان میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کیمپ سے گرفتار 34 کارکنوں کی ضمانت منظور

17/10/2026

جنید اکبر صاحب

بٹگرامپاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے دونوں بھائی تھری ایم پی او (3 MPO) کے تحت گرفتار۔اطلاعات کیمطابق پاکستان تح...
16/10/2026

بٹگرام
پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے دونوں بھائی تھری ایم پی او (3 MPO) کے تحت گرفتار۔

اطلاعات کیمطابق پاکستان تحریک انصاف کے ذیلی ونگ ، یوتھ ونگ سے تعلق رکھنے والے گل بادشاہ جو گزشتہ 5 دنوں سے تھری ایم پی او کے تحت ہریپور جیل میں ہے۔

اب اسکے بھائی صابر خان کو بھی تھری ایم پی او کے تحت جمعہ کے نماز کے فورا بعد گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ کونسا ملک اور کونسا قانون ہے ، یہ کونسا آئین ہے۔

اطلاعات کیمطابق گل بادشاہ ہی گھر کے واحد کفیل تھے لیکن جب اسکو گرفتار کیا گیا تو ساری ذمہ داری اسکی 18 سالہ نوجوان بھائی صابر خان پر آئی ، جس کی سوشل میڈیا کے پروفائل پکچر پر اس نے پاکستان کا جھنڈا زیب تن کیا ہے لیکن اگر اسکے ساتھ اتنی کم عمری میں یہ رویا رکھا گیا تو یہ کئی سنگین سوالات کی طرف اشارہ بھی کرتا ہے۔

اب چونکے وہ بھی گرفتار ہوئے تو گھر کا واحد سہارا بھی ختم ہوا اور پیچھے ورثا بے یار و مددگار ہے۔

بٹگرام کی تمام برادری ، اہم ذمہ داری شخصیات ، تاجر برادری اور تمام تنظیموں سے وابسطہ افراد سے گزارش ہے کہ اسے معاملے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے اسکو تھری ایم پی او کے تحت ہریپور جانے سے روکے اور اسکو رہا کروائے۔

14/10/2026

عارف خٹک جو سہیل آفریدی کی سکیورٹی پر مامور تھا اسے کرک سے گرفتار کر لیا گیا ہے

13/10/2026

Absolutely Not 🤣

Address

KhanPuri
Battagram
22620

Telephone

+923419366534

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Revolutionist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Revolutionist:

Shortcuts

Share

Category