13/06/2024
TikTok · alhaj729262 Check out alhaj729262’s video.
Welcome to all news upadtes
13/06/2024
TikTok · alhaj729262 Check out alhaj729262’s video.
13/06/2024
07/06/2024
محمد عامر پر بابر اعظم نے سینئر بولر ہونے کی حیثیت سے اعتماد کیا اور سپر اوور دیا مگر محمد عامر نے سپر اوور میں 18 رنز دئیے جس میں 7 رنز وائیڈ کے شامل تھے ، اور یہی وائیڈ کے ایکسٹرا رنز پاکستان کی شکست کی وجہ بنے۔
میرے خیال میں اب ان لوگوں کی تسلی ہو گئی ہوگی جو محمد عامر کو واپس انٹرنیشنل کرکٹ میں لانا چاہتے تھے۔
بھائی آپ کو سمجھ کیوں نہیں آتی کہ لیگ اور انٹرنیشنل کرکٹ میں بہت زیادہ فرق ہوتا ہے
دیکھ لیا حال امریکہ جیسی ٹیم سے ہمارے کنگ صاحب نے 18 رنز کھالیے وہ بھی سپر اوور میں 💔.
تمام ورلڈ کپ کے بال بائی بال اپڈیٹس کیلئے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں تاکہ ھر نیا خبر سے باخبر رہیئے
SShahid AfridiAfridi MMuhammad WaseemWaseem MMuhammad HarisHaris BBabar AzamAzam HHaris Rauf OfficialOfficial SShoaib AkhtarAkhtar RRJ ShahzaibShahzaib HHassam SajjadSajjad IIftikhar AhmedAhmed MMohammed AmirAmir SShadab Khan
07/02/2023
PSL 8. Match schedule
30/11/2022
آج ٹی10 لیگ میں ایک بار پھر افتخار احمد کے بلے نے دھواں دھار رنز اگلے 🔥🔥👏👌
افتخار احمد کے لیے چھکے لگانا بائیں ہاتھ کا کھیل بن گیا۔ انگلینڈ کے سپیڈ سٹار رچرڈ گلیسن کی دھلائی کردی۔
اس سال ٹی10 لیگ میں سب سے بڑی اننگ کھیلنے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔
#افتخاراحمد
27/09/2022
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آخری بار ورلڈ کپ کے لئے بہترین سلیکشن 2011 کے ورلڈ کپ میں کیا تھا جس میں ہر پلیئر لیجنڈ تھا
یہ وو ٹیم تھی جس کی ہارنے پر ہمارے آنکھوں سے آنسوں بہتے تھے اور راتوں کو نیند نہیں اتا تھا 😥
اس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں میریٹ کی بجائے پرچی سسٹم آگیا
نتیجہ یہ ہوا کے پاکستان کی کرکٹ تباہی پر آگئی ۔😥
26/09/2022
Pak was england match schedule
25/09/2022
Pakistan won by 3 runs
25/09/2022
Well done..
25/09/2022