Zalmi Challengers

Directions

Zalmi Challengers Zalmi Challengers c c Follow this page

🏆🔥 ایک اور شاندار فتح! 🔥🏆الحمدللہ! زلمی چیلنجرز نے Lawari Tigers کو شاندار مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے کر فتح اپنے ...
08/11/2026

🏆🔥 ایک اور شاندار فتح! 🔥🏆
الحمدللہ! زلمی چیلنجرز نے Lawari Tigers کو شاندار مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے کر فتح اپنے نام کر لی۔ 💪🏏
📊 میچ کا اسکور:
لاواری : 143/7 (16 اوورز)
زلمی چیلنجرز: 146/2 (10 اوورز)
🌟 نمایاں کارکردگی:
فرحان: 75 ناٹ آؤٹ 🔥
گوہر: 38 ناٹ آؤٹ 👏
وسیم: 15 رنز
🏅 فرحان کی شاندار بیٹنگ نے ٹیم کی جیت کو آسان بنا دیا۔
زلمی چیلنجرز زندہ باد! یہ جیت پوری ٹیم کی محنت، اتحاد اور بہترین کھیل کا نتیجہ ہے۔ ❤️🏆

پاکستان ہار گیا، لیکن حسن نواز نہیں ہارا۔ 39/3 پر جب سب نے ہار مان لی تھی، تب وہ اکیلا کھڑا رہا، دلیرانہ اننگز کھیلی، 29...
03/10/2026

پاکستان ہار گیا، لیکن حسن نواز نہیں ہارا۔ 39/3 پر جب سب نے ہار مان لی تھی، تب وہ اکیلا کھڑا رہا، دلیرانہ اننگز کھیلی، 29 گیندوں پر ففٹی ماری، بھارتی باؤلرز کو گھٹنوں پر لے آیا۔

آخر تک ڈٹا رہا، گھٹنوں کے بل بیٹھا، رویا، لیکن آؤٹ نہیں ہوا۔ قصور اس کا نہیں تھا، قصور ان کا تھا جو دوسرے اینڈ سے وکٹ پھینک کر چلے گئے۔ صائم 29، عبدالصمد صفر، باقی بھی کچھ نہیں۔

212 کا پہاڑ تھا، ایک لڑکے نے 70 فیصد اکیلے عبور کر لیا، لیکن کرکٹ اکیلے نہیں کھیلی جاتی۔

آج گولڈ نہیں ملا، لیکن پاکستان کو ایک نیا ہیرو مل گیا ہے - لیہ کا شہزادہ حسن نواز!🇵🇰👏🏻🫡💕

شادی مبارک ہو 🎊🎉👇💝  Zalmi Challengers کی طرف سےشادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو میرے دوست🎉💙لمبی چوڑی تحریر لکھنے کے بجاۓ ...
06/09/2026

شادی مبارک ہو 🎊🎉👇💝 Zalmi Challengers کی طرف سے

شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو میرے دوست🎉💙

لمبی چوڑی تحریر لکھنے کے بجاۓ چھوٹی سی شاعری پر اختتام 🌺🎉💝💞

اٹھا کے ہاتھ خدا سے بس مانگی یہی دعا🎉🎊
نصیب ہو خوشیاں تمھیں۔تم خوش رہو سدا۔
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو🎉💝🎊
تمہیں یہ شادی کی خوشیاں مبارک🎉💝

Zalmi Challengers کرکٹ کلب جرجوڑے کے مردِ بحران--- شاروخأن 🇵🇰ہر کامیاب ٹیم میں ایک ایسا کھلاڑی ضرور ہوتا ہے جو مشکل ترین...
04/09/2026

Zalmi Challengers
کرکٹ کلب جرجوڑے کے مردِ بحران--- شاروخأن 🇵🇰

ہر کامیاب ٹیم میں ایک ایسا کھلاڑی ضرور ہوتا ہے جو مشکل ترین حالات میں اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے پوری ٹیم کی امید بن جاتا ہے۔ Zalmi challenger کے لیے یہ کردار ہمیشہ شاروخأن نے نبھایا ہے۔

گزشتہ ایک دو برس ذاتی مصروفیات کے باعث وہ سعودی عرب میں ہے، لیکن ان کی محبت، وابستگی اور خلوص آج بھی Zalmi challengers کے ساتھ پہلے جیسا ہی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آئندہ سالوں میں وہ ایک بار پھر مکمل عزم اور بھرپور جذبے کے ساتھ میدان میں واپس آئیں گے اور اپنی شاندار کارکردگی سے ٹیم کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کریں گے۔

ان شاء اللہ

19/12/2025

Congratulation سنرایز جرجوڑے wins the Final🤍🏏

الخالد سپر لیگ کا فاینل میچ اج  نماز جمعہ کی بعد 2 بجے دو مظبوط ٹیم سنرایز جرجوڑے۔ اور  سٹرائیکر قشقارے کے درمیان کھیلا ...
19/12/2025

الخالد سپر لیگ کا فاینل میچ اج نماز جمعہ کی بعد 2 بجے دو مظبوط ٹیم سنرایز جرجوڑے۔ اور سٹرائیکر قشقارے کے درمیان کھیلا جایگا Full saport سنرایز جرجوڑے

Match Update – Second Victory! 🏏Alhamdulillah, our team registered the second victory in Drosh against Nagar Front CC ✌️...
13/10/2025

Match Update – Second Victory! 🏏
Alhamdulillah, our team registered the second victory in Drosh against Nagar Front CC ✌️✨

🔹 Toss: We won and batted first
🔹 Score: 181 runs in 16 overs

🔥 Top Scorers:

Naveed _45 Runs Not out

Waseem– 42 runs

Dangers man 🔥😱

Sajid Khan 39 runs not out in just 10 Ball

🎯 Bowling Performance:
We restricted the opponents to 123 runs. All out

Sheno – 5 wickets

Anhar – 3 wickets

Zeshan 2 wickets

👏 A complete team effort, with every player giving their 100%!

Match Update – First Victory! 🏏Alhamdulillah, our team registered the first victory in Drosh against Shaheen C Chitral! ...
24/09/2025

Match Update – First Victory! 🏏
Alhamdulillah, our team registered the first victory in Drosh against Shaheen C Chitral! ✌️✨

🔹 Toss: We won and batted first
🔹 Score: 142 runs in 16 overs

🔥 Top Scorers:

Waseem – 73 runs

Irfan – 30 runs

🎯 Bowling Performance:
We restricted the opponents to 120 runs.

Bilal – 3 wickets

Shenoo – 3 wickets

👏 A complete team effort, with every player giving their 100%!

Congrats Qulandi Lions Cricket Club  Qualify to Sami Final Good Lucks Boys👏
19/08/2025

Congrats Qulandi Lions Cricket Club Qualify to Sami Final Good Lucks Boys👏

27/07/2025

Congratulations Lawari kings win the Finl✌️🏏

Address

Darora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalmi Challengers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share