Cricket Today

Cricket Today

Share

یہ پیج کرکٹ اور کھلاڑیوں کو پروموٹ کرنے کے لئے بنایا ہے.

22/08/2026

شکرٹا کرکٹ ٹورنامنٹ
انالی گراؤنڈ
🏏 انڈر 18
🏆 وینر ٹیم کا انعام: 10,000 روپے
🥈 رنر اپ کا انعام: 5,000 روپے
💰 انٹری فیس: 2,000 روپے
آغاز کی تاریخ: 30 اگست
میچ شروع ہونے کا وقت: 2:30 بجے
ہر ٹیم میں 8 کھلاڑی ہوں گے۔
ناک آؤٹ سسٹم ہوگا۔
امپائر کا فیصلہ آخری ہوگا۔
میچ شروع ہونے کا وقت: 2:30 بجے
مزید معلومات کے لیے رابطہ:
📞 03279461134
📞 03015438062

21/08/2026

*ملک فرمان علی بیخیل ترکلانی کرکٹ ٹورنامنٹ - سیزن 2* 🏆🔥

---

*آج کا دوسرا میچ - رزلٹ* ⚡

*پاچا جی الیون شلکنڈی* ✅ *تھری سٹار صدبر کلے* کو ہرا کر *سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی* کر لیا 🎉

*تفصیلات:*
پاچا جی الیون کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
مقررہ 8 اوورز میں *جلیل ندیم لیفٹی* اور *زیشان* کی شاندار بیٹنگ کی بدولت *137 رنز* کا بڑا ٹارگٹ سیٹ کیا 💪

جواب میں تھری سٹار کی طرف سے *روحید جمیل* نے اکیلے مزاحمت کی، لیکن باقی بیٹرز ساتھ نہ دے سکے۔
اس طرح پاچا جی الیون نے میچ جیت کر *سیمی فائنل* میں جگہ بنا لی 👏

*پاچا جی الیون کو بہت مبارک ہو* ❤️
تھری سٹار صدبر نے بھی اچھا ٹورنامنٹ کھیلا۔ Best of luck next time

*انتظامیہ*
*ملک فرمان علی بیخیل ترکلانی کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2*

#سیزن2 #زیشان

19/08/2026

دہ پرتوگ کرکٹ دی ورک شی۔
پرتوگ پہ کرکٹ کے چا راویستے🤣

18/08/2026

Rahi star super league ki jandool star beat Hamad eleven by 5 runs update js won the toss bat IST 112 shayan make 50 hits on just 13 balls and then bowling 2 over 28 runs get man of the match

18/08/2026

کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
انٹری فیس 500 روپے
مزید معلومات اور انٹری کے لئے پوسٹ میں دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ

14/08/2026

🏆🏏 گھمبیر سپر لیگ سیزن 5 — گرینڈ فائنل 🏏🏆
🔥 HAKEEM BROTHERS 🆚 KASHIF ELEVEN 🔥
کرکٹ کے شائقین تیار ہو جائیں!
گھمبیر سپر لیگ سیزن 5 کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز مقابلہ، گرینڈ فائنل، اب ہونے جا رہا ہے۔ 🏆🔥
📅 بروز اتوار، 16 اگست 2026
⏰ وقت: شام 3:00 بجے
تمام شائقینِ کرکٹ کو اس شاندار مقابلے میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! ❤️🏏
دو مضبوط ٹیمیں، ایک میدان، ایک ٹرافی اور چیمپئن بننے کا آخری موقع! 🏆
آئیں، اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں اور اس یادگار فائنل کا حصہ بنیں۔ 🔥🙌
کھیل ہو، جذبہ ہو، مقابلہ ہو — اور جیت صرف ایک کی! 💪🏏
🌟 آپ کی شرکت ہماری حوصلہ افزائی ہے۔ 🌟

Digital Media Incharg — Salman Khan

Photos from Cricket Today's post 13/08/2026

🏏🔥 الفجیرہ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 5 🔥🏏
کل انشاءاللہ دو بہترین ٹیموں کے درمیان ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ ہوگا! 💥
🏆 کوٹکی سپر کنگ 🆚 پرینڈ سٹار رحیم آباد 🏆
⏰ میچ کا وقت: دوپہر 3:45 بجے
📍 مقام: منڈا وچخوڑی کرکٹ گراؤنڈ
تمام شائقینِ کرکٹ سے گزارش ہے کہ بروقت گراؤنڈ تشریف لائیں اور اس شاندار مقابلے کا مزہ دوبالا کریں، کیونکہ یہ ٹورنامنٹ کے بہترین مقابلوں میں سے ایک ہونے جا رہا ہے۔ 🔥🏏

🎥 لائیو کوریج: Hasib Ullah Hamdard
آئیں، میچ دیکھیں، اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں اور کرکٹ کا بھرپور لطف اٹھائیں! ❤️🏏

Photos from Cricket Today's post 13/08/2026

عمران شوز سنٹر کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹورنامنٹ کا بڑا فائنل کل 14 اگست کو دو بہترین ٹیموں کے درمیان بوقت 4 بجے کھیلا جائے ۔
ولئی لائنز بنام فرینڈز سٹارز
ایک بہترین مقابلہ ہوگا
شائقین کرکٹ سے گزارش ہے کہ بروقت آکر اس بہترین مقابلے کو انجوائے کریں۔

13/08/2026

کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
انعامی رقم 15 ہزار روپے
14 اگست کو
پوسٹ میں دئے گئے نمبر پر رابطہ کرکے انٹری کنفرم کریں۔

Photos from Cricket Today's post 10/08/2026

🏏 کل ان شاء اللہ الفجیرہ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 5 میں ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔
🔥 علی برادر منڈا 🆚 ملک الیون منڈا 🔥
📅 تاریخ: 11 اگست 2026
⏰ وقت: دوپہر 3:45 بجے
📍 مقام: منڈا میلہ وچخوڑی کرکٹ گراؤنڈ
تمام شائقینِ کرکٹ سے گزارش ہے کہ وقت پر گراؤنڈ پہنچ کر اس شاندار میچ کا لطف اٹھائیں۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Address

Raheemabad Dir Lower KPK
Dir
0945