Sheikh Muhammad Anwar

Sheikh Muhammad Anwar

Share

President Prem Union, Pakistan Railways. Central President of Pakistan Railways PREM Union CBA

Photos from Sheikh Muhammad Anwar's post 05/09/2026

چوہدری تنویر گجر کی ریٹائرمنٹ
چوہدری تنویر گجر صاحب کو خراجِ تحسین
آج کشمیر مارکی لاہور میں محترم چوہدری تنویر گجر صاحب کی باعزت ریٹائرمنٹ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کا موقع ملا۔ اس موقع پر ریلوے ملازمین کی یونینز کے نمائندگان، ریلوے کے جنرل مینیجر حفیظ اللہ خان ایڈیشنل جنرل مینیجر حماد حسن مرزا۔ سی ایم ای ناصر خلیلی صاحب۔ چیف انجینئر عرفان الحق سمیت دیگر افسران موجود تھے۔
چوہدری تنویر گجر نے اپنی ملازمت کے دوران لوگوں کے ساتھ جس محبت، خلوص اور اچھے اخلاق کا مظاہرہ کیا، آج لوگوں کی بڑی تعداد میں ان کی خوشی میں شریک ہونا اسی محبت کا خوبصورت ثبوت ہے۔
عہدے اور ملازمت ختم ہو جاتی ہے، مگر اچھے اخلاق اور محبت دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔
چوہدری تنویر گجر صاحب آپ کو ریٹائرمنٹ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشیاں اور سکون بھری طویل زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔

05/09/2026

وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی صاحب سے پُرزور مطالبہ!
طارق مجاہد ایس ایس فٹر ملتان تونسہ بیراج کے خطرناک پل پر 227 اپ ڈیرہ غازی خان شٹل ٹرین کا بریک پائپ ہیڈ پھٹ گیا۔ نیچے بپھرا ہوا دریائے سندھ، اوپر موت جیسے خطرناک پل پر کھڑی سینکڑوں مسافروں سے بھری ٹرین۔۔۔ ہر لمحہ قیمتی تھا۔
ایسے نازک وقت میں پاکستان ریلوے کے ایک کیرج ملازم نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر پل کے بیچوں بیچ جا کر بریک پائپ تبدیل کیا اور سینکڑوں مسافروں کی جانیں محفوظ بنائیں۔
یہ صرف ایک ملازم کی ڈیوٹی نہیں، فرض شناسی، جرات اور قربانی کی بے مثال داستان ہے۔ یہی پاکستان ریلوے کے اصل ہیروز ہیں، جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مسافروں کی حفاظت اور ریل کا پہیہ رواں رکھتے ہیں۔
وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی صاحب سے مطالبہ ہے کہ اس شیر دل اور فرض شناس ملازم کو سرکاری سطح پر باوقار اعزاز، تمغۂ حسنِ کارکردگی اور خصوصی خراجِ تحسین دیا جائے، تاکہ محنت اور بہادری کرنے والے ہر ریلوے ملازم کی حوصلہ افزائی ہو۔
پاکستان ریلوے کے اس ہیرو کو پوری قوم کا سلام!

02/09/2026
پٹڑیوں پر بکھرے خواب 30/08/2026

پٹڑیوں پر بکھرے خواب

پٹڑیوں پر بکھرے خواب تحریر علامہ عبدالستار عاصم  کچھ سفر منزل تک پہنچنے کے لیے کیے جاتے ہیں اور کچھ سفر انسان کو خود اپنے اندر تک لے جاتے ہیں۔ „پٹڑیوں پر بکھرے

Photos from Sheikh Muhammad Anwar's post 26/08/2026

ڈیزل شیڈ لاہور میں تعزیتی ریفرنس کی پریس کوریج

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00