Mardan Football News

Mardan Football News

Share

Official Page D.F.A Mardan⚽
District Football Association Mardan⚽

30/05/2026

💥ALL KPK 8 SIDE FOOTBALL TOURNAMENT💥

🏟YOUNAS STADIUM MARDAN🏟

1ST CONFIRM TEAM
PAK XI FC MARDAN

Mardan Football News

29/05/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم

السلام علیکم شائقینِ فٹبال ⚽❤️

ایک بار پھر مردان کی سرزمین پر ہونے جا رہا ہے شاندار اور زبردست
🏆ALL KPK 8 SIDE FOOTBALL TOURNAMENT 2026🏆

📍 مقام: YOUNAS STADIUM MARDAN

انشاء اللہ یونیٰس اسٹیڈیم مردان میں ایک بہترین اور یادگار فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سے ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ⚽🔥

🎁 انعامات:
🥇 ونر ٹیم — 30,000 روپے + ٹرافی
🥈 رنر اپ ٹیم — 20,000 روپے + ٹرافی
🏅 بیسٹ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ
🧤 بیسٹ گول کیپر
⭐ مین آف دی میچ ایوارڈز

💰 انٹری فیس: 3000 روپے
📲 صرف Easypaisa کے ذریعے ٹیم انٹری ہوگی۔
⚠️ یاد رہے: ایزی پیسہ کے بغیر کسی بھی ٹیم کی انٹری قبول نہیں ہوگی۔

📢 اگر ہمیں سپانسر ملا تو انشاء اللہ انعامات اور ٹرافیز مزید بڑھائی جائیں گی۔
اور اگر سپانسر نہ ملا تو فائنل میچ میں ونر ٹیم کو 30,000 اور رنر اپ ٹیم کو 20,000 روپے بمعہ ٹرافی دی جائے گی۔

📌 نوٹ:
اپنی ٹیم جلد از جلد رجسٹر کروائیں۔
انٹری کی آخری تاریخ بہت جلد آپ کے ساتھ شیئر کی جائے گی۔
گراؤنڈ میں کچھ کام باقی ہے، جس کے مکمل ہوتے ہی انشاء اللہ انٹری کی لاسٹ ڈیٹ بھی جاری کیے جائیں گے۔

✅ ہر علاقے سے ٹیمیں رجسٹر کروا سکتی ہیں۔

⚽🔥تیار ہو جاؤ مردان!
ایک بار پھر فٹبال کا بڑا میلہ سجنے جا رہا ہے۔

👥 آرگنائزرز:
⚽ علی گوہر لالا جی:03028180655
⚽ خالد خان پینڈا خیل:03469310454
⚽ خالد خان:03115721674/Easypaisa
⚽ اسامہ خان:03130279060/Easypaisa

Mardan Football News

28/05/2026

تمام ریفری حضرات اور ایکسپرٹ ریفریز سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ذرا غور سے چیک کریں۔ ⚽👀

تمام شائقینِ فٹبال بھی کمنٹ باکس میں اپنی رائے ضرور دیں کہ آیا یہ فاؤل ہے یا نہیں؟
اور کیا اس پر لو کارڈ بنتا ہے یا نہیں؟ 🟨

اپنی قیمتی رائے کمنٹ باکس میں ضرور شیئر کریں۔
شکریہ ❤️

Mardan Football News

28/05/2026

🌟 السلام علیکم فٹبال کے شوقینو! ⚽💙

آپ سب کی بے لوث محبت، اعتماد اور سپورٹ کا ہی نتیجہ ہے کہ آج Mardan Football News کو باضابطہ طور پر Blue Tick حاصل ہوگیا ہے۔ ✅

یہ کامیابی صرف ہماری نہیں بلکہ ہر اُس فٹبال لور، سپورٹر اور دوست کی ہے جنہوں نے ہر قدم پر ہمارا ساتھ دیا، ہماری حوصلہ افزائی کی اور مردان فٹبال نیوز پر اپنا اعتماد قائم رکھا۔ ❤️

دل کی گہرائیوں سے تمام دوستوں، فالورز اور فٹبال شوقین حضرات کا بے حد شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ لوگوں کی محبت ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ 🙏⚽

ان شاء اللہ ہم اسی جذبے کے ساتھ آپ تک فٹبال کی بہترین اور بروقت اپڈیٹس پہنچاتے رہیں گے۔
اپنا پیار، اعتماد اور سپورٹ ہمیشہ ایسے ہی قائم رکھیں۔ 🤝💙

Mardan Football News
Thanks For Your Love & Support ✨
MARDAN FOOTBALL NEWS ⚽

27/05/2026

انشاء اللہ ❤️⚽

مردان کی سرزمین ایک بار پھر فٹبال کے ایک بڑے اور شاندار ایونٹ کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ 🏆🔥
یونس اسٹیڈیم مردان میں بہت جلد ایک بڑا فٹبال ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے، جہاں شائقینِ فٹبال کو زبردست مقابلے، بہترین ٹیمیں اور یادگار لمحات دیکھنے کو ملیں گے۔ 🌟⚽

تمام فٹبال لوورز، سپورٹرز اور اسپورٹس فیملی سے گزارش ہے کہ اس ایونٹ کا حصہ بنیں اور اپنی محبت اور سپورٹ سے اس ایونٹ کو کامیاب بنائیں۔ ❤️🙌

📍 Venue: Younas Stadium Mardan
⏳ Coming Soon…

Mardan Football News

26/05/2026

الحمدللہ ❤️

2ND ALL KPK BLUE STAR & SHOHADAI POLICE FOOTBALL TOURNAMENT کو کامیاب بنانے پر میں دل کی گہرائیوں سے تمام مردان کی ٹیموں، تمام کپتانوں اور خاص طور پر آؤٹ ڈسٹرکٹ ٹیموں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمارے ٹورنامنٹ میں شرکت کی، ہمیں عزت دی اور اپنے بہترین کھیل سے ٹورنامنٹ کو چار چاند لگا دیے۔ ⚽🏆

میں خصوصی طور پر جناب NIJA UDDIN SAIB،ALI GOHAR LALA، G KHALID MAMA اور KHALID KHAN PAINDA KHEL کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے ہر موقع پر ہمارا ساتھ دیا اور ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں بھرپور سپورٹ کی۔ ❤️

تمام مردان کے عوام، فٹبال لوورز اور سپورٹرز کا بھی دل سے شکریہ جنہوں نے ہمیں اتنی محبت دی۔
آپ سب کی محبت اور سپورٹ ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔ 🙏⚽

USAMA KHAN
Mardan Football News

26/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙

MARDAN FOOTBALL NEWS کی جانب سے تمام مسلم اُمہ، فٹبال فیملی، کھلاڑیوں، شائقینِ فٹبال اور اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔ ❤️⚽

خصوصی طور پر محترم نجا الدین صاحب اور علی گوہر لالہ جی کی طرف سے آپ سب کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ 🌹

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں خوشیاں، محبتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

EID UL ADHA MUBARAK 🌙🐐

Mardan Football News

Photos from Mardan Football News's post 25/05/2026

🏆⚽ گورنر گولڈ کپ آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ فتح جنگ کا شاندار فائنل ⚽🏆

فائنل میچ پاکستان نیوی بمقابلہ پتھیجنگ یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا گیا، جہاں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نیوی نے پینلٹی ککس پر کامیابی حاصل کرکے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ 👏🔥

بلو اسٹار FC کے کیپٹن ہارون خان نے پورے ٹورنامنٹ خصوصاً فائنل میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کے لیے بہترین پرفارمنس دی۔ ❤️⚽

مردان فٹبال نیوز، علی گوہر لالاجی، اور DFA مردان کے جنرل سیکرٹری نجاالدین خان کی جانب سے ہارون خان،اور ان کی پوری ٹیم، مینجمنٹ، اور بلو اسٹار ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ 🌹🏆

اللہ تعالیٰ کرے کہ آپ اسی طرح مستقبل میں بھی کامیابیاں حاصل کرتے رہیں اور مردان فٹبال کا نام روشن کریں۔ ❤️⚽

Mardan Football News




24/05/2026

2ND ALL KPK BLUE STAR & SHOHADAI POLICE FOOTBALL TOURNAMENT کی کامیابی میں جن شخصیات نے دن رات محنت کی، اُن میں محترم نجاالدین صاحب (جنرل سیکرٹری DFA مردان) کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ❤️⚽

ہم دل کی گہرائیوں سے محترم NIJA UDDIN SIR کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی بہترین قیادت، محنت اور سپورٹ سے اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 🌟🏆

آپ کی خدمات مردان فٹبال کے لیے قابلِ فخر ہیں، اور انشاءاللہ آپ کی یہی محنت نوجوان ٹیلنٹ کو مزید آگے لے جانے کا سبب بنے گی۔ 🙌⚽

THANK YOU
NIJA UDDIN SIR
D.F.A MARDAN GENERAL SECRETARY ❤️

Mardan Football News

23/05/2026

2ND ALL KPK BLUE STAR & SHOHADAI POLICE FOOTBALL TOURNAMENT ❤️⚽

ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں:

🌹 1. خالد ماما
🌹 2. خالد خان پائندہ خیل

جنہوں نے ہمارے ٹورنامنٹ کو سپورٹ کیا، عزت بخشی اور ہر قدم پر ہمارا ساتھ دیا۔ 🙏🏆

آپ جیسے مخلص اور کھیل دوست لوگوں کی حوصلہ افزائی ہی ہمارے لیے سب سے بڑی طاقت ہے۔
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ ❤️

⚽ کھیل، محبت اور اتحاد کا پیغام ⚽

Mardan Football News

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Mardan
23200