Saqi cricket Club

Call Directions

Saqi  cricket Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saqi cricket Club, Sports Team, Biazo kharki I kram pur Mardan, Mardan.

03/11/2026
مولانا خان زیب شہید ٹورنامنٹمیں کلMan of the Match آنے والے کوShifa Care and Surgical Hospital Shergarh کی جانب سےنقد کی...
03/11/2026

مولانا خان زیب شہید ٹورنامنٹ
میں کل

Man of the Match آنے والے کو

Shifa Care and Surgical Hospital Shergarh کی جانب سے
نقد کیش کا انعام

کل کے بڑے مقابلے بنگلہ ٹائیگر بمقابلہ بائزئی فالکن میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیا جائے گا۔

یہ انعام شفا کیئر اینڈ سرجیکل ہسپتال شیرگڑھ کی جانب سے نقد کیش کی صورت میں دیا جائے گا۔

دلزاک کرکٹ کمیٹی، شفا کیئر اینڈ سرجیکل ہسپتال شیرگڑھ کی تہہ دل سے مشکور ہے جنہوں نے ٹورنامنٹ میں تعاون کیا۔

Care Today... Healthier Tomorrow...
Shifa Care and Surgical Hospital Shergarh - Committed to Your Health & Wellbeing

تمام شائقین کرکٹ سے گزارش ہے کہ کل دلزاک گراؤنڈ تشریف لا کر میچ سے لطف اندوز ہوں۔

🏏 آج کے میچ کے مین آف دی میچ کا اعزاز 🏆آج کے میچ کے مین آف دی میچ کھلاڑی کو Travel & Travel Plus and Tour کی جانب سے ٹرا...
03/11/2026

🏏 آج کے میچ کے مین آف دی میچ کا اعزاز 🏆

آج کے میچ کے مین آف دی میچ کھلاڑی کو Travel & Travel Plus and Tour کی جانب سے ٹرافی کے ساتھ 1000 روپے نقد انعام دیا گیا۔

اسپانسر: محب اللہ صاحب

دلزاک کرکٹ کمیٹی کی جانب سے محب اللہ صاحب کا تہہ دل سے شکریہ، جنہوں نے شہید مولانا خان زیب امن کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھرپور تعاون کیا۔

❤️ آپ کے تعاون کا بے حد شکریہ!

منجانب: دلزاک کرکٹ آرگنائزنگ کمیٹی

toss time dheri star vs kargil tigerdheri star won the toss and elected to bat first
03/11/2026

toss time
dheri star vs kargil tiger
dheri star won the toss and elected to bat first

03/11/2026

ist inings muskan zalmi vs bakhti karim11
shaheed molana khanzeb aman cricket tournament

دلزاک کرکٹ گراؤنڈ - شہید مولانا خان زیب امن کرکٹ ٹورنامنٹاحراز میموریل کی طرف سے زاہد لالہ کو میچ وننگ پرفارمنس پر 500 ن...
02/11/2026

دلزاک کرکٹ گراؤنڈ - شہید مولانا خان زیب امن کرکٹ ٹورنامنٹ

احراز میموریل کی طرف سے زاہد لالہ کو میچ وننگ پرفارمنس پر 500 نقد کیش کا اعلان

آج کے میچ میں شاندار اور میچ وننگ پرفارمنس دکھانے پر زاہد لالہ کو احراز میموریل کی جانب سے 500 روپے نقد انعام سے نوازا گیا۔

زاہد لالہ نے بہترین کھیل پیش کر کے اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی، اس شاندار کارکردگی پر بہت بہت مبارکباد!

Address

Biazo Kharki I Kram Pur Mardan
Mardan

Telephone

+60183682296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqi cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category

Nearby gyms & sports facilities