24/07/2026
اہم اطلاع (لاپتہ نوجوان)
سید نیاز باچہ ولد سید شاہ باچہ (گڑھی کپورہ) حال ہی میں پاک فوج میں بھرتی ہوئے تھے اور انہیں تربیتی مرکز (ٹریننگ سینٹر) میں رپورٹ کرنے کے لیے کال موصول ہوئی تھی۔
وہ چار دن قبل گھر سے روانہ ہوئے، مگر تاحال ٹریننگ سینٹر نہیں پہنچے۔ اگر کسی دوست، عزیز یا کسی بھی شخص کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم نیچے دیے گئے نمبر پر فوری رابطہ کریں۔
اہلِ خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔ خدارا اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سید نیاز بچہ کا جلد از جلد سراغ مل سکے۔
رابطہ نمبر: 03150969955
22/05/2026