08/05/2026
🏏✨
فضلِ خدا شہید کرکٹ ٹورنامنٹ جو 12 مئی سے چارباغ اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہونے جا رہا ہے، جس میں مختلف بڑے بڑے ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
فخر کی بات یہ ہے کہ ہمارے علاقے کی بہترین ٹیم فرینڈز فار ایور تلیگرام بھی اس میگا ایونٹ میں شرکت کر رہی ہے، جبکہ ٹیم کے میچز 12 مئی کو کھیلے جائیں گے۔ 💪🔥
ٹیم کے کپتان کاشف جواد ہر بڑے اور چھوٹے ایونٹ میں بھرپور حصہ لیتے ہیں اور ہمیشہ اپنے علاقے کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو پروموٹ کرتے ہیں، جو قابلِ تعریف ہے۔ 👏🏏
🌟
Best Of Luck Friends For Ever Taligram Team
اللہ پاک کامیابی عطا فرمائے اور آپ اپنے علاقے کا نام روشن کریں۔ ❤️🏆
02/05/2026
🚨 گمشدگی کا اہم اعلان 🚨
عماد خان ولد محمد حسن (سکنہ شینکڈ) بروز جمعرات گورنمنٹ ہائی اسکول توھا گیا تھا لیکن ابھی تک گھر واپس نہیں آیا۔
😔 گھر والے شدید پریشانی اور انتظار میں ہیں۔
🙏 اگر کسی کو عماد خان کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہو تو فوراً رابطہ کریں۔
+92 345 3633258
📢 خدارا اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہو سکتا ہے آپ کا ایک شیئر اس بچے کو اس کے گھر والوں سے ملا دے۔
🤲 اللہ پاک اسے خیریت کے ساتھ جلد از جلد گھر واپس لائے۔
25/04/2026
🏏 عرق پریمیئر لیگ (APL) 🏏
📢 کل انشاء اللہ بشرطِ زندگی ایکشن سے بھرپور مقابلے دیکھنے کو ملیں گے!
📅 26 اپریل، بروز اتوار
⏰ میچ شیڈول:
🔥 پہلا مقابلہ
سیدان عرق 🆚 سیر سمیشرز
🕝 وقت: 2:30 PM
🔥 دوسرا مقابلہ
سیر سمیشرز 🆚 دبئی گلیڈی ایٹرز
🕞 وقت: 3:30 PM
🔥 تیسرا مقابلہ
دبئی گلیڈی ایٹرز 🆚 سیدان عرق
🕟 وقت: 4:30 PM
⚠️ تمام ٹیموں سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی لازمی کریں
23/04/2026
🏏🔥 عرق پریمیئر لیگ (APL) کا شاندار آغاز 🔥🏏
انشاء اللہ کل 24 اپریل بروز جمعہ ڈھیرئی گراؤنڈ عرق میں کرکٹ کا زبردست میلہ سجنے جا رہا ہے!
🥇 پہلا مقابلہ
نیو سپارک عرق 🆚 شیر آباد ہیروز
⏰ وقت: 2:00 بجے
🥈 دوسرا مقابلہ
فرینڈز فار ایور 🆚 شیر آباد ہیروز
⏰ وقت: 3:00 بجے
🥉 تیسرا مقابلہ
فرینڈز فار ایور 🆚 نیو سپارک عرق
⏰ وقت: 4:00 بجے
تمام ٹیمز اور کیپٹنز سے گزارش ہے کہ بروقت گراؤنڈ میں پہنچ کر میچز کو کامیاب بنائیں۔
23/04/2026
ARAQ PREMIER LEAGUE
2GROUPS
8TEAMS
ONE DREAMS
21/04/2026
گمشدگی اعلان۔۔
کل بروز پیر (20 تاریخ) عباس الیان کا والٹ/پرس منگلور سے عرق کے درمیان کہیں گم ہو گیا ہے 😔
💼 پرس میں
▪️ شناختی کارڈ
▪️ اے ٹی ایم کارڈز
▪️ دیگر ضروری کارڈز
▪️ تقریباً 15,000 روپے نقد کیش موجود تھا۔
یہ صرف پیسوں کا نہیں بلکہ نہایت اہم دستاویزات کا معاملہ ہے، اس لیے آپ سب سے دل سے اپیل ہے کہ تعاون کریں۔
جو بھی یہ پرس واپس کرے گا اسے مناسب انعام دیا جائے گا۔
اگر کسی کو یہ پرس ملا ہو یا کوئی معلومات ہو
خفوری رابطہ کریں۔
آپ کا ایک شیئر اس پیغام کو اصل مالک تک پہنچانے میں بہت مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر دے 🤲
+92 340 2052535
19/04/2026
🏏 عرق پریمیئر لیگ (APL) 🏏
🔥 کرکٹ شائقین کیلئے زبردست ایونٹ 🔥
📋 قواعد و ضوابط: 1️⃣ انٹری فیس: 3000 روپے 2️⃣ میچ چائینہ بال سے کھیلا جائے گا 3️⃣ 🏆 کیش پرائز: 16,000 + ٹرافی 4️⃣ ہر اننگز 8 اوورز پر مشتمل ہوگی 5️⃣ ہر ٹیم میں 8 کھلاڑی جبکہ 14 کھلاڑیوں کا سکواڈ ہوگا 6️⃣ 👕 سپورٹ شرٹ اور 👟 سپورٹس شوز لازمی ہوں گے 7️⃣ ٹورنامنٹ اوپن ہوگا 8️⃣ ⚖️ امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا
👥 آرگنائزرز: 👉 حبیب اللہ 👉 فہد 👉 اویس
03475517487
03414962903
03494682273
📢 جلد اپنی ٹیم رجسٹر کروائیں اور اس شاندار ایونٹ کا حصہ بنیں!