cricket ki dunya

cricket ki dunya

Share

stream live cricket matches

29/03/2026

🔥🏏 گبر سپر لیگ سیزن 04 – کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ! 🏏🔥
ملتان کی سرزمین ایک بار پھر تیار ہے کرکٹ کے زبردست مقابلوں کے لیے، جہاں جوش، جذبہ اور ٹیلنٹ ایک نئی تاریخ رقم کریں گے 💥
✨ گبر سپر لیگ سیزن 04

ایک ایسا ایونٹ جو نہ صرف کرکٹ بلکہ نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کا ایک عظیم پلیٹ فارم بن چکا ہے۔
💰 2 لاکھ روپے کا شاندار انعام
🏆 بہترین ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ
🎯 ٹاپ لیول آرگنائزیشن اور پروفیشنل ماحول

👑 خصوصی خراجِ تحسین
چیئرمین گبر لیگ آف ملتان
🌟 ملک کامران ڈوگر 🌟

جن کی انتھک محنت، بہترین قیادت اور کرکٹ سے بے پناہ محبت نے اس لیگ کو ایک نئی پہچان دی۔
ان کی ویژن اور محنت ہی اس لیگ کی کامیابی کی اصل بنیاد ہے 💪🔥

📅 ٹورنامنٹ ڈرافٹنگ: 11 اپریل
📅 شاندار افتتاح: 26 اپریل (انشاءاللہ)
📢 جلدی کریں اور اپنی ٹیم کی رجسٹریشن مکمل کریں
کیونکہ یہ صرف ایک لیگ نہیں بلکہ ایک موقع ہے اپنی پہچان بنانے کا!
📞 رابطہ: 0300-7355078 |
Plz like follow and share
My page cricket ki dunya

Photos from cricket ki dunya 's post 02/12/2025

چیمپین چیمپین🏆🏆🏆🎉👑 اے ار 11 ملتان چیمپین

چٹانوں سے ٹکرانا کام ہے میرا
اے ار ملتان ٹیم نام ہے میرا

کیپٹن شیخ عمران کی سربراہی میں ایک تگڑے کمبینیشن کے ساتھ میدان میں اترے اور چھا گئے

اے آر والے آۓ اور چھا گئے اے ار 11 ملتان کی بڑی ہی کمال کی ٹیم جو جہاں بھی جاتے ہیں اپنے آپ کو منواتے ہیں آج کل چیمپین 🏆🏆👑کے جھنڈے اپنی فتح کے جھنڈے ہر کرکٹ گراؤنڈ میں لہرا رہے ہیں آل پاکستان اوپن جونیئر محمدی کرکٹ🏏 ٹورنامنٹ جو کہ ممتاز آباد میں ہوا وہاں پر بھی اے ار الیون ملتان نے اپنی فتح کا جھنڈا🚩🥰 لہرایا جس میں بڑی ہی کمال کی بلے بازی🏏🏏 کی عادل بادشاہ اور ٹورنامنٹ کے ٹاپ سکورر کا ایوارڈ🏅🎖️ بھی اپنے نام کیا اور ان کا بھرپور ساتھ دیا بلے بازی🏏🏏 میں پروفیسر اکمل اور علی فراز نے فائنل میچ میں جب آخری بال پر چھ رنز چاہیے تھے تو پروفیسر اکمل نے فلک شگاف چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو چیمپین 🏆🏆بنوانے میں اہم اور قلیدی کردار ادا کیا🤞 اور بولنگ میں بات کی جائے تو آصف چھوٹا نے بڑی ہی تباہ کن تیز رفتار باولنگ🎾 کی اور کسی بھی بیٹسمین کو ٹکنے نہیں دیا 🔥کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا اور ٹورنامنٹ کے بیسٹ بولر🎾 کا ایوارڈ اپنے نام کیا بولنگ🥎 میں ان کا ساتھ دیا قیصر لیفٹی اور اسلم لیفٹی نے بڑی ہی تباہ🔥 کن بولنگ🥎🥎 کی سب بولرز نےاور اپنی ٹیم کو چیمپین بنوانے میں اہم کردار ادا کیا ویلڈن آل بوائز

نام ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہے
ویل ڈن👍🤗آل اے ار 11 ملتان ٹیم

یو بیوٹی🤗🤞🥰🔥

ہمیں تم پر فخر ہے💪💥

Plz like follow and Share
My page cricket ki dunya

Photos from cricket ki dunya 's post 10/11/2025

Masha Allah 🤗💐🤗
Welcome to Champions of Multan 🏆🔥🏆
Back to Back Champion 🏆 😄 🏆

آئی آئی #گبرسٹارز آئی ، آئی آئی چیمپیئن ٹیم آئی 🏆🏆🏆
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک دبنگ سپانسر ، چیئرمین گبر سپر لیگ ، گبر آف ملتان کرکٹ ، فخر ڈوگر برادری ، چیمپیئن ٹیم کے چیمپیئن اونر فخر ملتان صاحب 💐💐

پچھلے ایک ماہ کے اندر اندر مسلسل دوسری مرتبہ #چیمپیئن قرار پانے والی ٹیم گبر سٹارز کے تمام گبرز کو بھی بہت مبارکباد ، اللہ پاک مزید کامیابیاں دے یہ دعا ہے 🙌🙌🏆🙌🙌

ویلڈن آل ٹیم ، گریٹ ٹیم ورک ، کلیم ملتانی ، نومی کنگ ، انس ملتانی ، شہزاد لیفٹی ، سکندر ملتانی ، فہیم قریشی ، معظم احمد لیفٹی ، عبداللہ چاند ، احمد لیفٹی آل بوائز ویلڈن آپکے اونر کی طرف سے آپکو مبارکباد 🏆🏆🤗🏆🏆

ویلڈن منیجمنٹ 💪💪💪

Plz like follow and Share
My page cricket ki dunya

Photos from cricket ki dunya 's post 25/10/2025

ایک روزہ فری انٹری
آل پاکستان اوپن بابا فرید گروپ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
بمقام: چین ماڑی سیالاں والا کھڈا ملتان 🏟️

🏆ٹوٹل 8 ٹیمیں || ایک دن || 50000 پہلا 🏆|| 25000 دوسرا

🔥🔥 چیمپیئن چیمپیئن ٹیم چیمپیئن
پہلا انعام 50 ہزار کیش اور چیمپیئن ٹرافی وصول کرتے ہوئے💫
مبارکباد دلی طور پر ٹیم اونر ، کپتان ، منیجر بھائی اینڈ آل کمپنی 👏👏

بیسٹ باؤلر آف ٹورنامنٹ : ملتان 🏆👏🏆
سارا دن کمال باؤلنگ ، 5 وکٹیں , دو مرتبہ انڈر 10 اوور 👏👏

شاندار انتظامات ، بہترین میزبانی ، کمال ورک بابا۔ فرید گروپ ملتان ، آل منیجمنٹ کو یو کمال ورک کمال ایونٹ ، کامیاب فیئر ایونٹ آرگنائز کروانے پر علی وارڈن ، خان بلوچ ، شاہ جہان ، خضر ملک ، عامر قریشی بھائی آپ سبکو مبارکباد 👍👏👍

ویلڈن ایونٹ منیجر نعمان خان نیازی ❤️❤️😎❤️❤️

Plz like follow and Share
My page cricket ki dunya

Photos from cricket ki dunya 's post 25/10/2025

سالانہ 1-ٹی-جنوبی فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆🏏

جس کا شاندار اور کمال اختتام ہوگیا 👏🤝👏

چیمپیئن چیمپیئن چیمپیئن ٹیم چیمپیئن 🏆 🏆
مبارکباد چیمپیئن کپتان ، اینڈ اونر ٹیم بھائی ، گبر آف ملتان سب کو بہت بہت مبارکباد مبلغ 50ہزار کیش انعام اور ٹرافی وصول کی 👌🏆

Most Valuable Player off tournament:
🏆🏆
Man Of the Final Match:
🏆🏆
Best Bowler throughout of the event:
🔥🔥
Best Batsman:
🏆🏆

روایتی انداز سے مان سمان ، اور انعامات کی برسات گبر آف ملتان ، چیئرمین گبر سپر لیگ ، فرزند ملتان ، فخر ڈوگر برادری ڈوگر بھائی کی طرف سے
پوری ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کو 1 ہزار کیش انعام سے نوازہ 👏
کمنٹیٹرز نعمان نیازی ، شاہزیب مہار کو 2000 کیش انعام ،👏
براڈکاسٹر شرافت چھینہ ، عمران فرید کو 2000 کیش انعام 👏
اس کے علاوہ ہر چھکہ 500 ، ہر کیچ پر 500 ہر وکٹ پر 500 پورے ایونٹ میں پیکج اوپن رکھا 👏👏👏

شاندار کامیاب ایونٹ پر اہلیان 1-ٹی جنوبی ، سلمان بٹ ،۔ ندیم حیدر ، رانا افضل بھائی و جملہ تمام انتظامیہ کو مبارکباد 👏
شکریہ دل سے سردار شہزاد کریم بھٹی لیڈر آف ملتان کرکٹ ، تقسیم انعامات کے مہمان بنے ،۔ سب کو مان سمان دیا ، کمنٹیٹر۔ براڈکاسٹر ، انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کیا 👏♥️👏
WELL PLAYED💛
GABAR STAR⭐

22/10/2025

کرکٹ 🏏کے دیوانوں کرکٹ کے مستانو ہو جاؤ تیار
آپ کے اپنے علاقے میں ایک اور بڑا ٹورنامنٹ🏏 ایک اور بڑا میلہ سجنے جارہا ہے
سب بھائی ٹیم انٹر کروائیں

انشاء اللہ

ایک اور اچھا اور شاندار ناک آؤٹ ٹورنامنٹ🏏 آرگنائز کروانےجارہے ہیں
چیف ارگنائزرز
ٹورنامنٹ منیجر
احمد قریشی
عامر چوہدری
اسامہ براوو
مہر سنی

ٹورنامنٹ سپانسرز
چوہدری ظہیر
چوہدری کاشف

ہماری نیک خواہشات 🤗🤗ٹورنامنٹ آرگنائزرز کے ساتھ ہیں اللہ پاک اس ٹورنامنٹ 🏏کو کامیاب کرے

Plz like follow and Share
My page cricket ki dunya

22/10/2025

بمقام - ڈگری کالج سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی 🔥
ٹیپ بال چیمپئنز لیگ
انعام 1 کروڑ 🔥
ٹورنامنٹ کی پہلی شام ٹیم ڈاریم الیون ملتان کے نام
ڈریم الیون ملتان اپنا پول ٹاپ کر کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کر لیا
بیٹنگ میں حسن پینڈا اور چھوٹا وکی کی اچھی بلےبازی
بولنگ میں _ ارسلان بولٹ // طلحہ ہاشمی اور شہزاد لفٹی کی اچھی بولنگ
ٹیم کپتان شہزاد بھٹی بھائی کو بہت بہت مبارک باد ❣️
plz like follow and Share
My page cricket ki dunya

20/10/2025

کرکٹ 🏏 کے دیوانوں کرکٹ 🏏 کے مستانوں ہو جاؤ تیار

چلو چلو جہانگیر آباد کرکٹ 🏏 گراؤنڈ چلو

آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ آرگنائز کروانےجارہے ہیں چیف آرگنائزرز ملک جہانزیب اور ان کے ساتھ کبیر بخت ہماری (بیسٹ) نیک خواہشات بھائیوں کے ساتھ ہیں
انشاءاللہ
بہت اچھا اور شاندار ٹورنامنٹ ہوگا
سب بھائی ٹیم انٹر کراوۓ

Plz like follow and Share
My page cricket ki dunya

14/10/2025

نہیں ہے تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
ارے تو تو شاہین ہے ، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر 💪💪💪

مبارکباد لکھ لکھ مبارکباد ماشاءاللہ ملتان کی ٹاپ لیگ جس کے معیار کا شمار پورے ملتان کی سب لیگز میں ٹاپ پر ہوتا ہے #صابری پریمیئر لیگ سیزن ٹو ماشاءاللہ اپنے اختتام کو پہنچ گئی 👏👏👏

ایک سال کی محنت ، ایک ایڈیشن جنکی کامیابی کے بعد اس مرتبہ #ریکارڈ ساز کامیابی سمیٹی ، فل جیم پیک کراؤڈ ، کمال انتظامات ، میڈیا ، ٹیمز اور کمنٹیٹر سب کو (وی آئی پی) پروٹوکول کے ساتھ میدان میں اتارا گیا 🤗🤗💓💓🤗🤗

ماشاءاللہ پورا ملتان ہی نہیں بلکہ اب آس پاس کے تمام حلقوں میں #صابری پریمیئر لیگ سیزن ٹو کی کامیابی کے ہی چرچے ہیں جس کا تمام تر کریڈٹ ، تمام تر سحرا ریئل آف ملتان ، ریئل کرکٹ لوور آف ملتان ، آرگنائزر ، آصف کنگ ،محمد فرازاور محمد امجد بھائی کو جاتا ہے ❤️❤️

اور ان کے ساتھ انکی ریئل فرینڈز الیون ٹیم کو جاتا ہے جو مسلسل ڈیڑھ ماہ تک انکے کاندھے کے ساتھ کاندھا بن کے ، ہر وقت انکی سوچ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں , اور رہے ہیں ایک ایک بندے کا #جی فارگنائزرز کی طرف سے شکریہ اور انکو مبارکباد کہ ماشاءاللہ ریکارڈ ساز دوسرا ایڈیشن سب کی محنت کی بدولت اپنے اختتام کو پہنچا ہے ♥️

پورے ایونٹ میں کل اخراجات تقریبا 1 لاکھ 50 ہزار تک اور انعامی رقم جو ٹیمز اور کھلاڑیوں کو دی گئی 80,000روپے 🤗✌️🤗

میڈیا براڈکاسٹرز کو 2000 انعام 👏
کمنٹیٹر محمد فراز کو 2000 انعام
تمام منیجمنٹ کے اراکین میں نقد 1000 سے 2000 تک کے مزید انعامات تقسیم کئیے گئے جئیو چیف ارگنائزر صابری پریمیر لیگ 💕👍💕

اور سپانسر آف صابری پریمیئر لیگ سیزن ٹو حاجی عبدالماجد فرام مدینہ منورہ کی جانب سے چیف ارگنائزرز آف صابری پریمیئر لیگ سیزن ٹو🏆🏆 کی بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی

اور اس کے علاوہ صابری پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے سرپرست اعلی کی جانب سے پہلا انعام سید علی موسی گیلانی اور دوسرا انعام راؤ عبدالستار ایم پی اے پی پی 219 ٹکٹ
ہولڈر کی جانب سے سپانسر کیا گیا 💥👏🏽🥰
اور صابری پریمیر لیگ سیزن ٹو کے فائنل کی ونر ٹیم کی رنراپ ٹیم کی تمام ٹرافیز میڈلز جے ایس سپورٹس کے اونر کیپٹن جنید کی جانب سے سپانسر کیے گئے
لو یو آل وسدے رہو ، آباد رہو🤗🤗❤️
❤️❤️

Real Salute to king
Faraz Amjid🙌🙌🙌🙌

Special Thanks to all,Broadcaster, Crowd , Guests etc
Plz like follow and Share
My page cricket ki dunya

14/10/2025

💥 آیا آیا کاشولا آیا یو بیوٹی کےکے برینڈ 💥

کیا کمال کر دیا صابری پریمیئر لیگ سیزن ٹو میں آیا اور چھاگیا کاشو کالا کیا کمال کر دکھایا پورے ایونٹ میں تباہ کن بلے بازی💥🏏🏏🏏 کی فلک شگاف چھکے لگائے اور اپنے آپ کو اور اپنی بلے بازی کا لوہا منوایا صابری پریمیئر لیگ سیزن ٹو 🏆🏆میں

جب ڈوگر اے آئی جی سٹار 🌟 کے تمام کھلاڑی دباؤ میں تھے، تب ایک نام ابھرا — کاشوکالا💪
جس نے اپنے بلے کی گرج سے میدان ہلا دیا ⚡
فیورٹ ٹیم کے سامنے دلیرانہ بلے بازی کرتے ہوئے ایسے چھکے برسائے کہ تماشائی 🥳👏جھوم اٹھے 🎯

اپنی جارحانہ بلے بازی سے اپنی ٹیم کو فائنل 🏆👑میں پہنچایااور فائنل میں بھی اسی روایتی انداز کو اپناتے ہوئے بڑی تباہ کن بیٹنگ کی اور 124 رنز کا سات اوورز میں پہاڑ جیسا ہدف مخالف ٹیم کے آگے سیٹ کیااور گراؤنڈ میں موجود تمام تماشائیوں کوسب کو حیران کر دیا اپنی جاندار💪💪🏏 بلے بازی سے

کاشوکالا نے نہ صرف اپنی ٹیم کا مان رکھا بلکہ یہ ثابت کر دیا کہ
⭐ پورےلشکر میں بھی ایک سپاہی جیت جاتا ہے,! ⭐

اور صابری پریمیئر لیگ سیزن ٹو 🏆🏆میں اسی طرح بیسٹ بیٹسمین🏏👏👑🏆 آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا

یہ ہے ملتان کا ابھرتا ہوا ستارہ 🌟
آنے والا وقت گواہ ہوگا کہ کاشو کالا جنوبی پنجاب نہیں بلکہ پورے پاکستان کا فخر بنے گا 🇵🇰🔥

💫 کاشو کالا تیرے ہی رولے ہر پاسے! 💫
Plz like follow and Share
My page cricket ki dunya

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Multan