Pahla kalma Tayyab cartoon video for kids
Cricket UPdate
DM FOR PAID PROMOTION🌝😇
برطانوی اخبار نے موجودہ پاکستان کے ٹیسٹ ٹیم کو پچھلے پچاس سال کا سب سے کمزور ترین ٹیم قرار دیا۔ برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ موجودہ ٹیسٹ ٹیم جو انگلینڈ آیا ہے یہ پچھلے پچاس سال کا سب سے کمزور ترین ٹیم ہے۔۔اب برطانیہ والے بھی بے عزتی کر رہے ہیں ہماری۔۔😭
یونس خان، رضوان بیٹنگ پوزیشن کے بارے میں کُھل کر میدان میں آگئے 🤌🏻
رِضوان سینئر کھلاڑی ہے، اس میں وہ سب صلاحیتیں ہیں جو ایک میچ وننر میں ہوتی ہیں، اس نے مُشکل حالات میں کئی بار پاکستان کو میچز جِتوائے،میری رائے رضوان کو نمبر 3 یا نمبر 4 پر موقع ملنا چاہیے،💖🫵🏻🇵🇰
یہ سنچری آج تک کوئی نہیں بنا سکا! 😳🏏 انٹرنیشنل کرکٹ میں کچھ بیٹنگ پوزیشنز ایسی ہیں جہاں آج تک کسی بیٹر کے نام سنچری نہیں ہے! 🔥 ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر 11، ون ڈے میں نمبر 9، 10 اور 11 جبکہ ٹی20 انٹرنیشنل میں نمبر 7، 9، 10 اور 11 پر کھیلتے ہوئے کوئی بھی بلے باز 100 رنز تک نہیں پہنچ سکا۔ 🤯 دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر 11 پر سب سے بڑا اسکور 98 رنز ہے—یعنی تاریخ کی پہلی سنچری صرف دو رنز کی دوری پر رہ گئی! 😅💔 آپ کے خیال میں سب سے پہلے کون سی بیٹنگ پوزیشن یہ تاریخی ریکارڈ توڑے گی؟ 👀🔥
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی غیرت کو تو دیکھو بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں ہرایا دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بنگلہ دیشی پوری ٹیم کو 64 رنز پر ڈھیر کردیا اور ہمارا حال 🤔🇵🇰🏏😡
آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک کی بنگلہ دیش کے خلاف صرف 12 رنز دیکر 6 وکٹیں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 64 پر آؤٹ 🇦🇺🏏🇧🇩
21/08/2026
سوچا آپ لوگوں کو یاد دیہانی کرواؤ! عمران خان وہ واحد پاکستانی کپتان ہے جنہوں نے انگلینڈ کے "ہیڈنگلے لیڈز" کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ جیتا ہے۔۔ عمران خان جو نام ہے اعتماد کا۔۔
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان بلے بازی میں باؤلنگ میں اور فیلڈنگ میں پوری طرح ناکام 🇵🇰🏏🏴
انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شرمناک شکست پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 135 رنز بناکر آؤٹ 🏴🏏🇵🇰
پاکستان کے ایک ہی اوور میں کپتان چیونگ گم اور شان مسعود دونوں آؤٹ 76/6 آؤٹ 🤔🇵🇰🏏🏴
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
P/o M. Kot
Multan
34111