Live Cricket Score Updates

Live Cricket Score Updates

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Live Cricket Score Updates, Sports Team, Chitral �, Peshawar.

Stay informed about world cricket, get live scores of all international and league cricket. 💯

دنیائے کرکٹ کے میدان سے باخبر رہہیے، تمام انٹرنیشنل اور لیگ کرکٹ کے لائیو اسکور حاصل کرے. 💯

10/05/2026

🇵🇰𝐏𝐀𝐊 𝐯𝐬 🇧🇩𝐁𝐀𝐍, 𝟏𝐬𝐭 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡
PAK 310/5 (81.2 ov)
BAN 413
Salman Agha* 44(62)
Mohammad Rizwan 35(57)
Nahid Rana 0/63 (12.2 ov)

💥Day 3 -Pakistan trail by 103 runs.🇵🇰🔰

10/05/2026

🇵🇰𝐏𝐀𝐊 𝐕𝐬 🇧🇩𝐁𝐀𝐍 1𝐒𝐓 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡

PAK 264/5 (72.6 ov)
BAN 413
Mohammad Rizwan* 19(29)
Salman Agha 14(40)
Ebadot Hossain 0/54 (11.6 ov)

💥Day 3 - Session 2: Pakistan trail by 149 runs🔰

09/05/2026

🇵🇰 PAK vs BAN 🇧🇩 – 1st Test Match

🇧🇩🇵🇰STUMPS - END OF DAY 2 ⛳

🇧🇩BAN 413 (117.1 overs) All Out
🇵🇰PAK 179/1 (46.0 overs)

🇵🇰Batting:
A. Awais 85* (133 balls)
A. Fazal 37* (78 balls)

Bowling:
M. Miraz 16.0 overs, 37 runs, 1 wicket

🇵🇰💥 Day 2 Khatam:Pakistan trail by 234 runs 🧤

🇵🇰Pakistan ka din - Sirf 1 wicket giri, 179 runs ban gaye. Kal Awais century ke kareeb 🔥

08/05/2026

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،
تازہ ترین اسکور

08/05/2026

🇵🇰𝐏𝐀𝐊 𝐕𝐬 🇧🇩𝐁𝐀𝐍 1𝐒𝐓 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡

BAN 44/2 (14.4 ov)
Mominul Haque* 7(23)
Najmul Hossain Shanto 8(16)
Hasan Ali 1/8 (2.4 ov)

💥Pakistan have won the toss and have opted to field🔰

07/05/2026

🚨 The Test trophy of Pakistan vs Bangladesh has been officially unveiled.

07/05/2026

بریکنگ نیوز
کرکٹ آسٹریلیاء نے اس بات کی تصدیق کی ھے کہ جو کرکٹرز ابھی IPL کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں وہ پاکستان کے خلاف ونڈے سیریز کیلۓ دستیاب نہیں ہونگے ان کرکٹرز میں اسکیپر پیٹ کمنز اور جوش ہیزلووڈ بھی شامل ہیں-
یاد رھے کینگروز اور پاکستان کی ونڈے سیریز 30 مئ سے شروع ہوگی-
اب ہیٹرز کو شاید بولنے کا موقع ملے اگر بابر 💯 کرتا ھے تو وہ بولیں گے 💯 تو بابر نے کمزور بالرز کے خلاف بنائ ھے اور اگر بابر فیل ہوتے ہیں تو بولیں گے چھوٹے کلب لیول کے بالرز بھی اسکو آؤٹ کررھے ہیں-
اللہ کرے کہ پاکستان ٹیم اور بابر سرخرو ہوں ورنہ ان لوگوں کو موقع مل جاتا ھے خواہ مخواہ کی تنقید کا-

05/05/2026

ناہد رانا نے ٹیسٹ میچز میں بابر اعظم کے خلاف واضح برتری حاصل کر لی ہے 🤯🔥

چوبیس گیندوں میں ناہد رانا دو بار بابر اعظم کو آؤٹ کر چکے ہیں،
اور ان کے خلاف بابر اعظم کی اوسط صرف 6.5 رہی ہے 🏏👌

دلچسپ بات یہ ہے کہ کچھ عرصہ پہلے دونوں پی ایس ایل میں ایک ہی ٹیم کا حصہ تھے،
اور اب ٹیسٹ سیریز میں بابر اعظم کو ناہد رانا کی تیز رفتار گیندوں کا سامنا کرنا ہوگا 👑🥶

03/05/2026

‏🚨زلمی مینجمنٹ کی حکمتِ عملی کامیاب وسیم اکرم نے سب کو آئینہ دکھا دیا 🗣️

کریڈٹ مکمل طور پر زلمی مینجمنٹ کو جاتا ہے۔ آکشن کے دوران لوگوں نے ان کا مذاق اڑایا کہ یہ پیسے نہیں خرچ کر رہے اور اچھے کھلاڑی نہیں لے رہے۔ لیکن آخر میں ہنس کون رہا ہے؟ پشاور زلمی۔

03/05/2026

بابر اعظم نے کہا🗣️ کہ الحمدللہ جو کہا تھا پورا کر کے پشاور کے عوام کو چیمپئن بنایا اور بہت خوشی ہوئی 👑🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Chitral �
Peshawar
PAKISTAN�