Israrullah Achakzai

Call Directions Website Contact the business

Israrullah Achakzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Israrullah Achakzai, Professional Sports Team, kulak kakozai killa Abdullah Balochistan, Quetta.

I’m Israrullah, a Pashtun✊🏻 Daily Vloger🎥 killa Abdullah kulak kakozai Pakistan ❤️
📩Collabs & ads: [email protected]
40k+ FB , 17k+ Tiktok , 8k+ YTB

اَفَلَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿۷۳﴾یہ لوگ شکر کیوں نہیں کرتے ؟سورۃ یس :73  Israrullah Achakzai
19/10/2026

اَفَلَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿۷۳﴾
یہ لوگ شکر کیوں نہیں کرتے ؟
سورۃ یس :73

Israrullah Achakzai

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!📢 اعلیٰ حکام سے خصوصی اپیل....🚨 قلعه عبدالله خان بلوچستان پاکستان، بہادر پوليس کانسٹیبل ...
18/10/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
📢 اعلیٰ حکام سے خصوصی اپیل....
🚨 قلعه عبدالله خان بلوچستان پاکستان، بہادر پوليس کانسٹیبل ميروآيس خان کاکوﺯى کے علاج اور شهيد جيلانى کاکڑ کى اور کانسٹيبل ميروآيس خان کاکوﺯى کى سرکاری معاونت کے لیے اعلیٰ حکام سے پُرزور اپیل 🚨

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

کلى حاجى ملک حميد کولک کاکوﺯئ کا رہائشی، بلوچستان پولیس کے بہادر کانسٹیبل ميروآيس خان کاکوﺯئ

دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ٹانگ میں گولیاں لگیں۔ اس وقت وہ سول هسپتال کوئٹہ، بلوچستان میں زیرِ علاج ہیں۔

یہ صرف ایک جوان کی تکلیف نہیں، بلکہ ایک پورے خاندان کی آزمائش ہے۔ جس بیٹے نے ملک و قوم کی حفاظت کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈالی، آج وہ خود شدید تکلیف سے گزر رہا ہے اور اس کے والدین اپنے بیٹے کے حوالے سے سخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔

📢 اعلیٰ حکام سے خصوصی اپیل
حکومتِ بلوچستان، آئی جی بلوچستان پولیس، پاک فوج کے اعلیٰ حکام اور تمام متعلقہ اداروں سے پُرزور اپیل ہے کہ کانسٹیبل ميروآيس خان کاکوﺯئ کے بہترین علاج،اور ان کے خاندان اور شهيد جيلانى کاکڑ کےخاندان کی مالی معاونت کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

ہماری گزارش ہے کہ اس بہادر جوان اور اس کے خاندان کو تنہا نہ چھوڑا جائے۔ ایسے جوانوں کی قربانیوں کا عملی اعتراف نہ صرف ان کے خاندان کے لیے سہارا بنے گا بلکہ دہشت گردی کے خلاف لڑنے والے دیگر جوانوں کے حوصلے بھی بلند کرے گا۔

🙏 تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس اپیل کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، اور متعلقہ اعلیٰ حکام کو ٹیگ کریں، تاکہ یہ آواز حکام تک پہنچے اور اس بہادر جوان کو بہترین علاج اور شهيد جيلانى کاکڑ کانسٹيبل ميروآيس خان کى مناسب سرکاری معاونت اور باعزت مستقبل میسر آ سکے۔

اللہ تعالیٰ ميروأيس خان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، ان کے والدین کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور وطن کے تمام محافظوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ملک قاسم آچکﺯئ 🤲🇵🇰
Abdul Majeed Mirwais Khan Alnajam Alnajam

قلعہ عبداللہ کے علاقے مئی زئی آڈہ پولیس تھانے پر موٹر سائیکل سوار نامعلوم حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی ہے۔ حملے...
18/10/2026

قلعہ عبداللہ کے علاقے مئی زئی آڈہ پولیس تھانے پر موٹر سائیکل سوار نامعلوم حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی ہے۔ حملے کے نتیجے میں تھانہ کک، جیلان آقا جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ سپاہی میروائس خان شدید زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس ذرائع

 🤲علاقہ کے معزز قبائلی او سیاسی مشران نے آغا خان ہسپتال کراچی میں کاکوزئی قوم قبائلی مشر و بزرگ رہنما ملک حاجی نواب خان ...
18/10/2026

🤲
علاقہ کے معزز قبائلی او سیاسی مشران نے آغا خان ہسپتال کراچی میں کاکوزئی قوم قبائلی مشر و بزرگ رہنما ملک حاجی نواب خان کاکوزئی کی عیادت کی۔
آپ سب سے عاجزانہ اپیل ہے کہ ملک صاحب کی صحت کاملہ عاجلہ اور مستمرہ کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالی انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب آب العالمين۔
Israrullah Achakzai Malak Arif Jahangir Khan Engr Asghar Khan

18/10/2026

#الحمداللہ
#کراچی۔۔۔۔ آغا خان ہسپتال میں ملک حاجی نواب خان کاکوزیی (بابا) پہلے سے بہت بہتر ہے ماشاءاللہ 🤲❤️
Israrullah Achakzai Malak Arif Jahangir Khan

 🤲علاقہ کے معزز قبائلی او سیاسی مشران نے آغا خان ہسپتال کراچی میں کاکوزئی قوم قبائلی مشر و بزرگ رہنما ملک حاجی نواب خان ...
17/10/2026

🤲
علاقہ کے معزز قبائلی او سیاسی مشران نے آغا خان ہسپتال کراچی میں کاکوزئی قوم قبائلی مشر و بزرگ رہنما ملک حاجی نواب خان کاکوزئی کی عیادت کی۔
آپ سب سے عاجزانہ اپیل ہے کہ ملک صاحب کی صحت کاملہ عاجلہ اور مستمرہ کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالی انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب آب العالمين۔
Israrullah Achakzai Malak Arif Engr Asghar Khan Jahangir Khan

 🤲علاقہ کے معزز قبائلی او سیاسی مشران نے آغا خان ہسپتال کراچی میں کاکوزئی قوم قبائلی مشر و بزرگ رہنما ملک حاجی نواب خان ...
17/10/2026

🤲
علاقہ کے معزز قبائلی او سیاسی مشران نے آغا خان ہسپتال کراچی میں کاکوزئی قوم قبائلی مشر و بزرگ رہنما ملک حاجی نواب خان کاکوزئی کی عیادت کی۔
آپ سب سے عاجزانہ اپیل ہے کہ ملک صاحب کی صحت کاملہ عاجلہ اور مستمرہ کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالی انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب آب العالمين۔
Israrullah Achakzai Malak Arif Jahangir Khan Engr Asghar Khan

Address

Kulak Kakozai Killa Abdullah Balochistan
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Israrullah Achakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Israrullah Achakzai:

Shortcuts

Share