31/10/2026
بلیٹ عبدالغنی میموریل انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ نائٹ میں بلوچستان کے بہترین باکسر محمد اظہر ہزارہ کی ایک اور شاندار اور یکطرفہ فتح! 🥊🔥
محمد اظہر ہزارہ نے بہترین رِنگ کنٹرول، زبردست حکمتِ عملی اور بہترین فٹ ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاروں راؤنڈز میں اپنے حریف پر مکمل برتری حاصل کی اور ایک شاندار جیت اپنے نام کی۔ یہ کامیابی ان کی سخت محنت، بے مثال جذبے اور روزانہ کی انتھک ٹریننگ کا نتیجہ ہے۔ محمد اظہر ہزارہ کو اس عظیم فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🏆🥇
اس اہم ایونٹ اور سفر میں ہمارے آفیشل سپانسر Everpurewater کا بالخصوص شکریہ، جنہوں نے ایتھلیٹس کی بھرپور سپورٹ کی اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔ آپ کا تعاون ہمارے لیے بے حد قیمتی ہے! 💧⚡️
کامیابیوں کا یہ سفر ان شاء اللہ یوں ہی جاری رہے گا! 💪⚡️