Team HCCR Official

Directions Website

Team HCCR Official Haji Cricket Club Ray Mahal
03139311399

🏏🔥 BIG SQUAD ANNOUNCEMENT 🔥🏏💥 مردان پینتھر — MARDAN PANTHER 💥 مردان پینتھر نے اضاخیل آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ، پشاو...
21/10/2026

🏏🔥 BIG SQUAD ANNOUNCEMENT 🔥🏏

💥 مردان پینتھر — MARDAN PANTHER 💥

مردان پینتھر نے اضاخیل آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ، پشاور سیزن 2 کے لیے اپنے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔تین سرپرائز پلیئرز بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے 🏏🔥

💪 مردان پینتھر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لیے تیار!

👑 ٹیم کپتان: زاہد لالا
🤝 ٹیم اونر اینڈ اسپانسر: بلال خان

🏆 ٹوٹل انعامی رقم: 5 لاکھ روپے بمعہ ٹرافی 🏆

📍 سرپرستیِ اعلیٰ: حاجی محمد عالم صاحب
🎯 چیف آرگنائزر: عطاء اللہ
🎤 ایونٹ مینیجر: وقاص وکی
📸 میڈیا انچارج: ٹیپ بال آواز پیج

❤️ خوش آمدید مردان پینتھر! ❤️

اضاخیل آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کی جانب سے مردان پینتھر کے اونر، کپتان اور تمام کھلاڑیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🌹

🔥 تیار ہو جائیں کرکٹ کے سنسنی خیز مقابلوں کے لیے، جہاں ہوگا جوش، جذبہ، بہترین کھیل اور چیمپئن بننے کی جنگ! 🏏👑

📡 Live Coverage: Tape Ball Awaz Page

🏏🔥

رولز ریگولیشن ڈرا میں موجود ہیں
20/10/2026

رولز ریگولیشن ڈرا میں موجود ہیں

محمد زبیر — بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی! 🔥HCCR An Empire 💚👑تاجدار ہارڈ بال گراؤنڈ پر جاری ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز سیمی فائنل میں...
20/10/2026

محمد زبیر — بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی! 🔥
HCCR An Empire 💚👑
تاجدار ہارڈ بال گراؤنڈ پر جاری ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز سیمی فائنل میں HCCR کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد زبیر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 60 پلس رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو فائنل کے لیے کوالیفائی کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 💥🏏
زبیر کی یہ شاندار کارکردگی ثابت کرتی ہے کہ بڑے میچوں میں بڑے کھلاڑی ہی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہیں! 👑🔥
مبارک ہو HCCR فیملی! ❤️🏆

🔥 پرسدو پریمیئر لیگ کے پہلے میچ میں عثمان خان کا طوفان اننگز 💥👑زبردست بیٹنگ، شاندار کارکردگی اور لاجواب کھیل! 🔥 عثمان خا...
20/10/2026

🔥 پرسدو پریمیئر لیگ کے پہلے میچ میں عثمان خان کا طوفان اننگز 💥👑
زبردست بیٹنگ، شاندار کارکردگی اور لاجواب کھیل! 🔥 عثمان خان نے پہلے ہی میچ میں زبردست بیٹنگ کی اور مین آف دی میچ 🏆 کا اعزاز اپنے نام کر لیا! 👏💯
عثمان خان — نام ہی کافی ہے! 👑🏏

HCCR AN EMPIRE — فائنل میں انٹری کنفرم! 🔥🏆💪 تاجدار ہارڈ بال گراؤنڈ پر HCCR کی ٹیم نے سیمی فائنل میں شاندار کامیابی حاصل ...
20/10/2026

HCCR AN EMPIRE —
فائنل میں انٹری کنفرم! 🔥🏆
💪 تاجدار ہارڈ بال گراؤنڈ پر HCCR کی ٹیم نے سیمی فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا! ❤️🏏
یہ کامیابی HCCR کے کھلاڑیوں کی محنت، جذبے، ٹیم ورک اور جیت کے عزم کا نتیجہ ہے۔ میدان میں ایک بار پھر HCCR کے شیروں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور فائنل میں جگہ بنا کر شائقینِ کرکٹ کو خوشی کا موقع دیا۔ 🔥👑
❤️ HCCR صرف ایک ٹیم نہیں، بلکہ ایک سلطنت ہے!
ان شاء اللہ فائنل میں بھی HCCR AN EMPIRE کا راج ہوگا! 🏆

بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی — یاسر خان! 🔥🏏🌟 یاسر خان | کپتان HCCR ہارڈ بال ٹیم 🌟تاجدار ہارڈ بال گراؤنڈ پر جاری سیمی فائنل مقاب...
20/10/2026

بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی — یاسر خان! 🔥🏏
🌟 یاسر خان | کپتان HCCR ہارڈ بال ٹیم 🌟
تاجدار ہارڈ بال گراؤنڈ پر جاری سیمی فائنل مقابلے میں HCCR کے کپتان یاسر خان نے اپنی دھواں دار بلے بازی سے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے! ❤️🏏
💥 صرف 31 گیندوں پر 65 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ثابت کر دیا کہ بڑے میچوں میں بڑے کھلاڑی ہی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہیں۔
🔥 شاندار اسٹروکس، جارحانہ بیٹنگ اور بھرپور اعتماد — یاسر خان نے اپنی بیٹنگ سے گراؤنڈ میں خوب رنگ جمایا!
❤️ HCCR فیملی کو اپنے کپتان یاسر خان پر فخر ہے۔
👑 یاسر خان نام ہی کافی ہے!

اسد چٹان کی دھواں دار اننگز، رحمت کلی گراؤنڈ پر بیٹنگ کا طوفان! 💥رحمت کلی گراؤنڈ پر جاری مقابلے میں اسد چٹان نے شاندار ب...
20/10/2026

اسد چٹان کی دھواں دار اننگز، رحمت کلی گراؤنڈ پر بیٹنگ کا طوفان! 💥
رحمت کلی گراؤنڈ پر جاری مقابلے میں اسد چٹان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو مضبوط پوزیشن میں لاکھڑا کیا۔ 🔥🏏
اسد چٹان کی ذمہ دارانہ اور جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ٹیم نے 118 رنز کا ہدف اسکور بورڈ پر سجادیا۔ 💪💣
👏 اسد چٹان کی شاندار بیٹنگ نے میچ کو دلچسپ مرحلے میں پہنچا دیا!
ویل پلیڈ، اسد چٹان! ❤️🏏

Address

Riyadh
114661

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team HCCR Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share