18/05/2026
دير کے سٹار پلير امراج اللہ نے باقاعدہ طور پر نیو سٹار کلب میں شمولیت اختیار کرلی۔ ✨💙
اس خوشی کے موقع پر نیو سٹار کلب کے صدر نور حبیب ناز، سینئر پليرز راحت صافی، نسیم کوبرا، حیدر علی اور کپتان واجد بوس بھی موجود تھے۔ 🤝🏆
امراج اللہ جیسے باصلاحیت پلير کی شمولیت یقیناً نیو سٹار کلب کیلئے ایک مضبوط اضافہ ثابت ہوگی۔ 💪🔥
دعا ہے کہ وہ اپنی بہترین کارکردگی سے کلب اور دیر کا نام مزید روشن کریں۔ 🌟🏏
18/05/2026
Wellcome to new star king immi
18/05/2026
لاواری کنگز نے اسٹرائیکر قاشقاری (Striker Qashqari) کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا! مقررہ 17 اوورز میں 242 رنز کی بڑی اننگز۔
✨ اننگز کی جھلکیاں:
سدیس خان (Sudais Khan): صرف 48 گیندوں پر 100 رنز کی ناقابل شکست اور جارحانہ سنچری! (10 چوکے، 5 چھکے) 🔥
حسنین مرزا (Hasnain Mirza): 22 گیندوں پر 69 رنز کی طوفانی اننگز! (اسٹرائیک ریٹ: 313.6) ⚡
مہران خان: 6 گیندوں پر 12 رنز۔
ارشد خان: 14 گیندوں پر 16 رنز۔
📊 اسکور کارڈ کی تفصیل:
کل رنز: 242/3 (17 اوورز)
رن ریٹ: 14.2 فی اوور
لاواری کنگز کے بلے بازوں نے میدان کے چاروں طرف چھکوں اور چوکوں کی بارش کر دی اور مخالف ٹیم کے لیے ایک مشکل ہدف سیٹ کر دیا۔
شاندار بیٹنگ سدیس خان اور حسنین مرزا! 👏🏆
18/05/2026
کون کون جانتا ہے سجاد خوراکی کو؟ 👀
میں نے تو صرف نام سنا ہے، اس کا گیم ابھی تک نہیں دیکھا
18/05/2026
دیر کا فخر: کامران کامی اور نومی خان
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ دیر سے تعلق رکھنے والے ہمارے دو مایہ ناز سوشل میڈیا سٹارز، کامران کامی اور نومی خان نے فیس بک پر 300k (تین لاکھ) فالورز کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
یہ دونوں نوجوان نہ صرف اپنی صلاحیتوں کے ذریعے دیر کا نام روشن کر رہے ہیں بلکہ سیاحت اور ثقافت کے فروغ کے لیے بھی بہترین کام کر رہے ہیں۔
دیر کرکٹ اپڈیٹس کی پوری ٹیم کی طرف سے آپ دونوں کو اس شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارکباد! ہم دعا گو ہیں کہ آپ اسی طرح مزید کامیابیاں سمیٹتے رہیں۔
17/05/2026
جندول پریمیئر لیگ کا فائنل جیتنے پر ثمرباغ سپر کنگ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد!
خاص طور پر حنیف اور بابو صیب کو شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو۔ 💐👏