22/02/2026
عزیز خان کرکٹ گراؤنڈ میں جاری رمضان ٹی 10 لیگ میں زریاب خان کی شاندار 🏏 اننگز صرف 35 گیندوں پر 11 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 101 رنز بنائے اور اپنے ٹیم کو ایک اہم کامیابی دلائی 💪
بہترین بیٹنگ 🏏 کرنے پر تیمور منیجر آونر مایار لائینز اکیڈمی نے زریاب خان کو نقد انعام 💸دیا🎉
04/02/2026
چیلنج کپ انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں محمد زید کی شاندار کارکردگی 88 رنز بنائے 🏏⭐
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین 🤲🤲👍
02/02/2026
مایار لائینز کرکٹ اکیڈمی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی سپیڈ سٹار آف مایار صابر مایار اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد زید جوکہ مردان گریٹ 2 چیلنج کپ میں سلیکٹ ہو گئے ہیں کل عبدالولی خان یونیورسٹی گراؤنڈ پر ان ایکشن ہونگے جو مایار اور مایار لائینز اکیڈمی کیلئے اعزاز کی بات ہے ♥️♥️🤲
19/01/2026
Proud of Owner Taimur Manager
And Speed Star Sabir Mayar