Pakistan Cricket

Directions

Pakistan Cricket This is our little effort to show ❤ for cricket.Its an unofficial page so please support us by likes

🚨 پاکستان بمقابلہ انگلینڈ میچ کے تمام ٹکٹس فروخت🏏🔥🚦قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز ک...
16/10/2026

🚨 پاکستان بمقابلہ انگلینڈ میچ کے تمام ٹکٹس فروخت🏏🔥
🚦قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز کا میچ مکمل طور پر ہاؤس فل ہو چکا ہے🔰

_Champions Trophy winner. 🏆_> - Two-time ICC ODI Player of the Year. > - ICC Men’s Cricketer of the Year.> - 16K interna...
15/10/2026

_Champions Trophy winner. 🏆_
> - Two-time ICC ODI Player of the Year.
> - ICC Men’s Cricketer of the Year.
> - 16K international runs.
> - 32 hundreds and 111 fifties.
> - Two PSL titles to his name. 🏆

HAPPY BIRTHDAY TO BABAR AZAM. 🎂🇵🇰

Pakistan wins 2nd T20I by 82 runs, thanks to blistering innings of Maaz Sadaqat and Shahabzada Farhan.
11/10/2026

Pakistan wins 2nd T20I by 82 runs, thanks to blistering innings of Maaz Sadaqat and Shahabzada Farhan.

🔥 کرکٹ شائقین ہو جائیں تیار، آج ہے سپر سنڈے! 🏏💥♦️آج اتوار 11 اکتوبر 2026 کو ہوں گے 4 بڑے مقابلے:🛑 آپ کو آج کس میچ کا سب ...
11/10/2026

🔥 کرکٹ شائقین ہو جائیں تیار، آج ہے سپر سنڈے! 🏏💥
♦️آج اتوار 11 اکتوبر 2026 کو ہوں گے 4 بڑے مقابلے:
🛑 آپ کو آج کس میچ کا سب سے زیادہ انتظار ہے؟

❤️ = پاکستان vs سری لنکا
😮 = بھارت vs ویسٹ انڈیز
👍 = شارجہ لیگ میچز

Day of Run Chases  chased down 183 against   in 19th over (sparing 7 balls) meanwhile   chased down 250 against   in 19t...
10/10/2026

Day of Run Chases
chased down 183 against in 19th over (sparing 7 balls) meanwhile chased down 250 against in 19th over (sparing 9 balls).

Why Pakistan lost?
03/10/2026

Why Pakistan lost?

🚨جاپان سے اچھی خبر! میچ کے وقت بارش کا امکان صرف 18 فیصد ہے جو نہ ہونے کے برابر ہے! ان شاء اللہ موسم بھی ساتھ دے گا اور ...
03/10/2026

🚨جاپان سے اچھی خبر! میچ کے وقت بارش کا امکان صرف 18 فیصد ہے جو نہ ہونے کے برابر ہے! ان شاء اللہ موسم بھی ساتھ دے گا اور پاکستان بھارت کے خلاف گولڈ میڈل کے لیے مکمل میچ کھیلے گا۔ 🤲🇵🇰🔥

✨ہانگ کانگ سپر سکسز 2026 کا مکمل شیڈول پاکستانی وقت کے مطابق پاکستان کا پہلا میچ 30 اکتوبر کو صبح کے 7 بج کر 35 پر ہوگا ...
02/10/2026

✨ہانگ کانگ سپر سکسز 2026 کا مکمل شیڈول پاکستانی وقت کے مطابق پاکستان کا پہلا میچ 30 اکتوبر کو صبح کے 7 بج کر 35 پر ہوگا اور یہ میچ یونائٹڈ عرب امراض سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ انڈیا کے خلاف 30 اکتوبر کو ہی 11 بج کر 15 منٹ پہ کھیلا جائے گا_🇵🇰🏆✅
🙌🫡

01/10/2026

🚨 پاکستان ایشین گیمز 2026 کے فائنل میں پہنچ گیا! 🇵🇰
پاکستان نے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر مینز کرکٹ ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
اب گولڈ میڈل سے صرف ایک جیت دور! 🏆

🚨 ایشین گیمز میں کل مزید ایکشن! 🏏🔥کل تیسرا کوارٹر فائنل سری لنکا 🇱🇰 اور نیپال 🇳🇵 کے درمیان صبح 5:00 بجے پاکستانی وقت (مق...
28/09/2026

🚨 ایشین گیمز میں کل مزید ایکشن! 🏏🔥
کل تیسرا کوارٹر فائنل سری لنکا 🇱🇰 اور نیپال 🇳🇵 کے درمیان صبح 5:00 بجے پاکستانی وقت (مقامی وقت صبح 9:00 بجے) کھیلا جائے گا۔
اس کے بعد چوتھا کوارٹر فائنل بنگلہ دیش 🇧🇩 اور ملائیشیا 🇲🇾 کے درمیان صبح 9:30 بجے بھارتی وقت (مقامی وقت دوپہر 1:30 بجے) ہوگا۔
⚠️ اگر خراب موسم کی وجہ سے یہ دونوں میچز بھی نہ ہو سکے، تو پہلے سری لنکا اور پھر بنگلہ دیش بغیر میچ کھیلے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائیں گے۔ ✅🏏
یاد رہے کہ پاکستان بمقابلہ ہانگ کونگ اور بھارت بمقابلہ افغانستان میچ بھی بارش کی نذر ہوگئے تھے اور بہتر رینکنگ والی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category