17/05/2026
With Voice of mailsi – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
Official Page of Tibba Sultan Pur Disst Vehari
17/05/2026
With Voice of mailsi – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
25/04/2026
With Shahid Kamboh Senior HM – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
25/04/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Waseem Khan, Hafizmushtaq Hafizmushtaq, Alyas Dogar
21/04/2026
ٹنڈوآدم میں ہولناک قتل کا انکشاف!
لاہور سے ڈھائی ماہ قبل لاپتہ ہونے والے محنت کش ٹیکسی ڈرائیور فیاض مسیح کے ساتھ ایسا ظلم ہوا کہ سن کر روح کانپ اٹھے…
ذرائع کے مطابق، فیاض مسیح کو مبینہ طور پر ٹنڈوآدم لا کر بےدردی سے قتل کیا گیا اور لاش کو کرائے کے مکان میں دفن کر دیا گیا۔ پولیس کارروائی میں چونکا دینے والا موڑ تب آیا جب کھدائی کے دوران مقتول کا پاؤں برآمد ہوا…
پولیس نے اس سنگین جرم میں ایک معروف ڈینٹل ڈاکٹر، اس کے داماد اور ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق، یہ سب کچھ صرف ایک گاڑی ہتھیانے کے لیے کیا گیا!
سوچیں… ایک غریب محنت کش کی جان صرف چند پیسوں اور لالچ کی بھینٹ چڑھا دی گئی۔
انصاف کب ملے گا؟
کیا ہماری سوسائٹی میں انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں رہی؟
یہ واقعہ ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ ہے…
#پاکستان
#انصاف
20/04/2026
شاہین آفریدی ٹاس کے ٹائم کہہ رہا تھا کہ آج ہم تاریخ رقم کریں گے،مگر جب شاہین آفریدی بیٹنگ پر آیا تو...see mor
18/04/2026
سعید احمد خان منیس ایک آعلیٰ پاۓ کے انسان اور سیاست دان ۔
جنہوں نے اپنے علاقہ کو ایک مثالی علاقہ بنایا ۔
اور اپنی تمام عمر اس علاقے کے لئے وقف کردی ۔
اگر یہ چاہتے تو ملک سے باہر سکون کی زندگی گزار سکتے تھے ۔
لیکن انہوں نے اپنے علاقے کے مقینوں کو تنہا نہیں چھوڑا ۔
اپنی کمال سیاست کی وجہ سے آج ٹبہ سلطان پور کا تعلق ملک کے خوبصورت علاقوں میں ہوتا ہے اور آج بھی ان کا رعب اور دب دبا ویسا ہی ہے جیسا 20 سال پہلے تھے ۔
اللّه ان کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطاء کریں آمین ۔
18/04/2026
پکّی کھوئی کمبوہ برادری کے سپوت چودھری وقاص کمبوہ ۔
کم از کم کمبوہ برادری تو لائک کرے ۔۔
18/04/2026
کمبوہ برادری کے قومی ہیرو اختر رسول صاحب ۔
ان کے لئے کم از کم کمبوہ برادری سے تو لائک بنتا ہے ۔
18/04/2026
یہ ہیں ہمارے حاجی عبدل شکور صاحب ۔
نہایت شگفتہ مزاج اور کم گو شخص ہیں ۔
2 سال قبل ان سے ملاقات ہوئی تھی ۔
آپ میں سے کون کون جانتا ہے انکو ۔
کمنٹس میں بتائیں ۔
18/04/2026
لودھراں میں پیش آنے والا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ — خوشیوں سے بھرا ایک گھر چند لمحوں میں سوگ میں بدل گیا۔
ایک محنت کش باپ، جس کی دو بیٹیاں تھیں، بڑی بیٹی 21 سالہ سدرہ کی شادی طے ہوئی تو گھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ باپ اپنی حیثیت کے مطابق بیٹی کی خوشیوں کے لیے ہر ممکن تیاری میں مصروف تھا۔
سدرہ کی شادی قریبی گاؤں کے 27 سالہ نعیم سے طے پائی، اور گھر میں شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ اسی دوران خاندان کا ایک قریبی نوجوان، 19 سالہ مدثر، جو اس گھر کو اپنا ہی سمجھتا تھا، ہر کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا تھا۔
لیکن کسی کو کیا خبر تھی کہ اس کے دل میں کیا چل رہا ہے...
شادی کے دن سدرہ بیوٹی پارلر گئی، اور کچھ دیر بعد وہی مدثر وہاں پہنچا۔ چند لمحوں میں ایسا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس نے ہر خوشی کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا۔
ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں، سدرہ کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی۔
یہ سانحہ نہ صرف ایک خاندان بلکہ پورے علاقے کے لیے صدمہ بن گیا۔
کبھی کبھی سب سے قریبی لوگ ہی سب سے بڑے راز چھپائے ہوتے ہیں…
ہم واقعی اپنے اردگرد کے لوگوں کو کتنا جانتے ہیں؟
Source Lodhran News
انا للہ وانا الیہ راجعون
دورانِ میچ امان اللہ کسراں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔
اللہ پاک امان اللہ کا وہ جہان اچھا کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین 🤲
تمام بھائیوں سے دعاؤں کی درخواست 🤲🤲😭💔
Source Makkah Tapeball HD