All in one

All in one

Share

Sports.

20/04/2026

🔥 پی ایس ایل 109 ڈبلیو بی کرکٹ ٹورنامنٹ | شیخوپورہ وفد کا شاندار دورہ وہاڑی 🔥

شیخوپورہ سے 5 رکنی وفد نے پی ایس ایل 109 ڈبلیو بی کرکٹ ٹورنامنٹ کمیٹی کے دعوت پر وہاڑی کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

🏏 ہاکی گراؤنڈ وہاڑی میں دوستانہ تین میچز کی سیریز کھیلی گئی، جس میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا۔

🍽️ میچز کے بعد وفد کو بابا جی ریسٹورنٹ پیر مراد میں پرتکلف اور شاندار کھانے سے نوازا گیا۔

📍 میٹنگ کے دوران اہم فیصلہ کیا گیا کہ پہلے ایونٹ کی وینیو وہاڑی رکھی گئی تھی، تاہم اب اسے تبدیل کر کے 109 ڈبلیو بی فائنل کر دیا گیا ہے۔

🎙️ پی ایس ایل 109 ڈبلیو بی کرکٹ ٹورنامنٹ کمیٹی کے چیئرمین چوہدری بلال نے کہا:
“اس دفعہ پی ایس ایل 109 ڈبلیو بی مکمل طور پر پروفیشنل انداز میں منعقد کیا جائے گا، اور بہترین انتظامات کیے جائیں گے۔”

🏆 کرکٹ، مہمان نوازی اور پروفیشنل ازم کا بہترین امتزاج — پی ایس ایل 109 ڈبلیو بی!

Photos from All in one's post 20/04/2026

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Vehari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Noor Shah P/o Sargana Tehsil Mailsi Dsitt Vehari
Vehari

Opening Hours

09:00 - 17:00