Muslim
Akhtar
Love from the heart who love my page
27/04/2024
Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.
27/04/2024
TikTok · muhammadakhtar0846 Check out muhammadakhtar0846’s video.
10/04/2024
06/04/2024
حافظِ قرآن کے حق میں بروزِ حشر قرآن سفارش کرےگا، جیسا کہ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے صاحبِ قرآن حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت نقل کی ہے:
الصِّيامُ والقرآنُ يشفَعانِ للعبدِ يومَ القيامةِ يقولُ الصِّيامُ أي ربِّ منعتُهُ الطَّعامَ والشَّهواتِ بالنَّهارِ فشفِّعني فيهِ ويقولُ القرآنُ منعتُهُ النَّومَ باللَّيلِ فشفِّعني فيهِ قالَ فَيشفَّعانِ. (مسندِ احمد)
ترجمہ: روزے اور قرآن روزِ قیامت بندے کے حق میں سفارش کریں گے، روزہ کہےگا اے میرے رب! میں نے اس شخص کو دن بھر کھانے پینے اور شہوات سے روکے رکھا، پس تو اس کے حق میں میری شفاعت قبول فرما۔ اور قرآن کہےگا میں نے اس شخص کو رات بھر جگائے رکھا پس تو اس کے حق میں میری شفاعت قبول فرما، پس ان دونوں کی شفاعت قبول کر لی جائےگی۔
خادم_الحرمين_الشريفين
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Jeddah