10/09/2026
عقاب کلب سے تعلق رکھنے والے نوجوان فٹبالر سید فصی گردیزی آج بسلسہ روزگار سعودی عرب روانہ ہوگے ۔
ہم اہلیان عقاب کلب آپکے اچھے مستقبل کے لیے دعاگو ہیں ۔آپکی کمی شاید ہی کوئی ہمیشہ رہے گی ۔
اللہ تعالی آپکو اپنے مقصد میں کامیاب کرے ۔آمین
Football Club
Syedan
Azad Kashmir