Talash Sports Club

Call Directions

Talash Sports Club Talash Sports Club
Promoting youth, sportsmanship & unity through local games and events.

Follow for match updates, player highlights, and community sports activities from Talash. ���

🏀❤️ شمشی خان باسکٹ بال فیملی میں دو نئے کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! 🤝🏆شمشی خان باسکٹ بال کلب میں سدیس اور ج...
07/10/2026

🏀❤️ شمشی خان باسکٹ بال فیملی میں دو نئے کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! 🤝🏆
شمشی خان باسکٹ بال کلب میں سدیس اور جواد کی شمولیت پر ہم دونوں کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🏀🔥
امید ہے کہ آپ اپنی محنت، جذبے اور بہترین کھیل سے ٹیم کو مزید مضبوط بنائیں گے۔
نیا جذبہ، نئی توانائی، نئے خواب — کامیابی کا سفر جاری رہے گا! 💪🏆❤️
Welcome to the Shamshi Khan Basketball Family! 🏀🤝

05/10/2026

🏏🔥 Bowler Strikes! Wicket Goes Down! 💥🎯 | TSL

05/10/2026

👀 کون سی ٹیم لے جائے گی TSL کی شاندار CD 70؟ 🏍️🏏

04/10/2026

قاری رضا اللہ صاحب کا اظہارِ خیال

تالاش سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر قاری رضا اللہ صاحب نے کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کے لیے تالاش سپورٹس کلب کی کاوشوں کو سراہا اور منتظمین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 👏🏆

04/10/2026

مظفر سید ایڈووکیٹ کا اظہارِ خیال

تالاش سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مظفر سید ایڈووکیٹ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی اہمیت کو اجاگر کیا اور تالاش سپورٹس کلب کی جانب سے کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کی کاوشوں کو سراہا۔

انہوں نے اس مثبت اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کھلاڑیوں اور منتظمین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 👏

Address

Talash
Dir
18700

Telephone

+923065220624

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talash Sports Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category